تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ پُھونْس کا بَیر" کے متعقلہ نتائج

پُھونس

بہت ضعیف، بہت جلدی جل جانے والا

پُھونس پھانْس

گھاس پھوس ، خس و خاشاک۔

پُھونس کا تاپْنا ہے

بے بنیاد کام ہے ، چند روزہ خوشی ہے ، بے فائدہ امید کرنا۔

پُھونسْڑے اُڑْنا

تس یا ریشے نکل آنا۔

بُوڑھا پُھونْس

نہایت بوڑھا، پیر فرتوت جو بالکل ناتواں اور کمزور ہوگیا ہو

بُڑھیا پُھونْس

وہ عورت جو بہت بوڑھی اور ضعیف ہوگئی ہو، جو بڑھاپے کے باعث تنکے کی طرح بے طاقت ہو

مَٹِیا پُھونْس

نحیف ، ضعیف ، خستہ حال (مرد یا عورت)

گھاس پُھونس

(طنزاً یا تحقیراً) داڑھی ، داڑھی کے بال ، مطلق بال ؛ موئے زبار

گھانس پُھونس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

نِیار پُھونْس

جانوروں کا چارہ ؛ کٹی۔

بُڈّھا پُھونْس

نہایت بوڑھا جو دبلا پتلا اور بہت کمزور ہو، پیر فرتوت

نیار پھونس ہونا

جانوروں کے لئے چارہ کٹا ہوا ہونا

چھانے کا پُھونس

وہ خاص طرح کی گھاس جو چھپر بنانے کے کام آتی ہے.

نِیار پُھونْس کَرنا

جانوروں کے لیے چارہ کاٹنا ؛ جانوروں کے لیے چارہ تیار کرنا ، کٹی وغیرہ کاٹنا

آگ پُھونْس کا بَیر

متضاد خصوصیات والی دو چیزیں ایک جگہ نہیں رہ سکتیں، فطری مخالفت، طبعی عداوت

چھان پَر پُھونس نَہ ہونا

مفلس قلانچ ، کوڑی کوڑی کو محتاج ہونا، ایسا مفلس جو اپنے چھپر پر پھونس بھی نہ ڈلوا سکے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

قَرْض کا کھانا اور پُھونْس سے تاپْنا یَکساں ہے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ پُھونْس کا بَیر کے معانیدیکھیے

آگ پُھونْس کا بَیر

aag phuu.ns kaa bairआग फूँस का बैर

فقرہ

دیکھیے: آگ پانی کا بَیر

  • Roman
  • Urdu

آگ پُھونْس کا بَیر کے اردو معانی

  • متضاد خصوصیات والی دو چیزیں ایک جگہ نہیں رہ سکتیں، فطری مخالفت، طبعی عداوت

    مثال میں نے سوچا نہ رہے بانس نہ بجے بانسری، نہ لڑکی ہوگی نہ حکیم صاحب آئیں گے پھر یہ ٹھیرا آگ پھونس کا بیر اب بچی بھی ماشااللٰـہ سیانی ہے۔

  • (خصوصاً) اس جگہ مستعمل جہاں یہ کہنا ہو کہ جوان مرد اور عورت کی یکجائی ٹھیک نہیں

Urdu meaning of aag phuu.ns kaa bair

  • Roman
  • Urdu

  • rukah aag paanii ka biir, (Khusuusan) us jagah mustaamal jahaa.n ye kahnaa ho ki javaan mard aur aurat kii yakjaa.ii Thiik nahii.n

आग फूँस का बैर के हिंदी अर्थ

  • दो विपरीत गुणों वाली वस्तुएँ एक स्थान पर नहीं रह सकतीं, प्रकृतिक विरोध, स्वभाविक शत्रुता

    उदाहरण मैंने सोचा न रहे बाँस न बजे बाँसुरी, न लड़की होगी न हकीम साहिब आएँगे फिर यह ठहरा आग फूँस का बैर अब बच्ची भी माशा अल्लाह सियानी है।

  • (विशेषतः) उस स्थान पर प्रयुक्त जहाँ यह कहना हो कि जवान मर्द और औरत की यकजाई ठीक नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھونس

بہت ضعیف، بہت جلدی جل جانے والا

پُھونس پھانْس

گھاس پھوس ، خس و خاشاک۔

پُھونس کا تاپْنا ہے

بے بنیاد کام ہے ، چند روزہ خوشی ہے ، بے فائدہ امید کرنا۔

پُھونسْڑے اُڑْنا

تس یا ریشے نکل آنا۔

بُوڑھا پُھونْس

نہایت بوڑھا، پیر فرتوت جو بالکل ناتواں اور کمزور ہوگیا ہو

بُڑھیا پُھونْس

وہ عورت جو بہت بوڑھی اور ضعیف ہوگئی ہو، جو بڑھاپے کے باعث تنکے کی طرح بے طاقت ہو

مَٹِیا پُھونْس

نحیف ، ضعیف ، خستہ حال (مرد یا عورت)

گھاس پُھونس

(طنزاً یا تحقیراً) داڑھی ، داڑھی کے بال ، مطلق بال ؛ موئے زبار

گھانس پُھونس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

نِیار پُھونْس

جانوروں کا چارہ ؛ کٹی۔

بُڈّھا پُھونْس

نہایت بوڑھا جو دبلا پتلا اور بہت کمزور ہو، پیر فرتوت

نیار پھونس ہونا

جانوروں کے لئے چارہ کٹا ہوا ہونا

چھانے کا پُھونس

وہ خاص طرح کی گھاس جو چھپر بنانے کے کام آتی ہے.

نِیار پُھونْس کَرنا

جانوروں کے لیے چارہ کاٹنا ؛ جانوروں کے لیے چارہ تیار کرنا ، کٹی وغیرہ کاٹنا

آگ پُھونْس کا بَیر

متضاد خصوصیات والی دو چیزیں ایک جگہ نہیں رہ سکتیں، فطری مخالفت، طبعی عداوت

چھان پَر پُھونس نَہ ہونا

مفلس قلانچ ، کوڑی کوڑی کو محتاج ہونا، ایسا مفلس جو اپنے چھپر پر پھونس بھی نہ ڈلوا سکے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

قَرْض کا کھانا اور پُھونْس سے تاپْنا یَکساں ہے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ پُھونْس کا بَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ پُھونْس کا بَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone