تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ بَھڑکانا" کے متعقلہ نتائج

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ بَھڑکانا کے معانیدیکھیے

آگ بَھڑکانا

aag bha.Dkaanaaआग भड़काना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آگ بَھڑکانا کے اردو معانی

  • (لفظاً) آگ کو ہوا دے کر یا اور کسی طرح تیز کرنا یا دہکانا، آگ جلانا
  • شوق یا خواہش کو بڑھانا، بے تاب و بے قرار کرنا
  • فتنہ اٹھانا، فساد پیدا کرنا، لگائی بجھائی کرکے جھگڑا بڑھانا
  • غصہ دلانا
  • مرض میں اضافہ کرنا، زخم وغیرہ میں جلن پیدا کرنا

Urdu meaning of aag bha.Dkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) aag ko hu.a de kar ya aur kisii tarah tez karnaa ya dahkaanaa, aag jalaanaa
  • shauq ya Khaahish ko ba.Dhaanaa, betaab-o-beqraar karnaa
  • fitna uThaanaa, fasaad paida karnaa, lagaa.ii bujhaa.ii karke jhag.Daa ba.Dhaanaa
  • Gussaa dilaana
  • marz me.n izaafa karnaa, zaKham vaGaira me.n jalan paida karnaa

English meaning of aag bha.Dkaanaa

  • provoke, excite a riot, fan the flames, stir up a desire

आग भड़काना के हिंदी अर्थ

  • (शाब्दिक) आग को हवा देकर या और किसी तरह तेज़ करना या दहकाना, आग जलाना
  • जोश या इच्छा को बढ़ाना, उत्सुकता व्यक्त करना
  • उपद्रव मचाना, फ़साद उत्पन्न करना, लगाई बुझाई करके झगड़ा बढ़ाना
  • क्रोध दिलाना
  • रोग में बढ़वा करना, घाव आदि में जलन उत्पन्न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ بَھڑکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ بَھڑکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone