تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس کے معانیدیکھیے

آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

aa.e kanaagat phuulaa kaa.ns baaman uchhle.n nau nau baa.nsआए कनागत फूला काँस बामन उछ्लें नौ नौ बाँस

نیز : آئے کَناگَت پُھولے کان٘س برہمَن کُودیں سَو سَو بانس, آئے کَناگَت پُھولے کان٘س وامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس کے اردو معانی

  • کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں میں اُن کی بڑی خاطر تواضع کی جاتی ہے
  • مفت کی اور مزیدار غذا کھا کھا کر آدمی آپے سے باہر ہو جاتا ہے
  • کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بہت دعوتیں کھانے کو ملتی ہیں اس لئے وہ بہت خوش رہتے ہیں
  • لالچی برہمنوں کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of aa.e kanaagat phuulaa kaa.ns baaman uchhle.n nau nau baa.ns

  • Roman
  • Urdu

  • kanaagat ke dino.n me.n brahmNo.n ko ba.Dii Khushii hotii hai kyonki in dino.n me.n in kii ba.Dii Khaatir tavaazo kii jaatii hai
  • muft kii aur mazedaar Gizaa kha kha kar aadamii aape se baahar ho jaataa hai
  • kanaagat ke dino.n me.n brahmNo.n ko bahut daavte.n khaane ko miltii hai.n is li.e vo bahut Khush rahte hai.n
  • laalchii brahmNo.n ke li.e kahaa jaataa hai

आए कनागत फूला काँस बामन उछ्लें नौ नौ बाँस के हिंदी अर्थ

  • कनागत के दिनों में ब्रहमणों को बड़ी ख़ुशी होती है क्यूँकि इन दिनों में उनकी बड़ी आव-भगत की जाती है
  • मुफ़्त की और मज़ेदार भोजन खा-खा कर आदमी आपे से बाहर हो जाता है
  • कनागत अर्थात पितृपक्ष के दिनों में ब्राह्मणों को बहुत निमंत्रण मिलते हैं इसलिए वे बहुत प्रसन्न रहते हैं
  • लोलुप ब्राह्मणों के लिए कहा जाता है

    विशेष कनागत= क्वार के महीने का अँधेरा पाख, पितृपक्ष निमंत्रण= न्यौता प्रायः यह पक्ष उस समय पड़ता है जब सुर्य कन्या राशि में जाता है, इसी से 'कन्यागत' नाम पड़ा, इस समय श्राद्धादि पितृकर्म करना अच्छा समझा जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone