تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب و ہَوا" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں آب و ہَوا کے معانیدیکھیے

آب و ہَوا

aab-o-havaaआब-ओ-हवा

  • Roman
  • Urdu

آب و ہَوا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (کسی مقام کے) پانی اور ہوا کی تاثیر، طبعی اور جغرافیائی اثرات (جو صحت و مرض اور پیداوار سے تعلق رکھتے ہیں)

    مثال جزیرائی آب و ہوا اچھی ہوتی ہے

  • (پانی اور ہوا سے پیدا شدہ) موسمی کیفیت، موسم، رت
  • عام فضا، گرد و پیش، رن٘گ ڈھن٘گ

Urdu meaning of aab-o-havaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii muqaam ke) paanii aur hu.a kii taasiir, tibbii aur juGraafiyaa.ii asaraat (jo sehat-o-marz aur paidaavaar se taalluq rakhte hai.n
  • (paanii aur hu.a se paida shuudaa) mausamii kaifiiyat, mausam, rut
  • aam fizaa, gard-o-pesh, rang Dhang

English meaning of aab-o-havaa

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • climate

    Example Jaziraai (Peninsular) aab-o-hava achchhi hoti hai

  • weather
  • environment

आब-ओ-हवा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (किसी स्थान का) स्वास्थ्य के दृष्टिकोण से किसी स्थान का पानी और वायु, भौतिक और भौगोलिक प्रभाव, जलवायु

    उदाहरण जज़ीराई (द्वीपीय) आब-ओ-हवा अच्छी होती है

  • ( पानी एवं वायु से उत्पन्न) हवापानी, पर्यावरण, मौस की स्थिती, परिवेश, रुत
  • सामान्य वातावरण, रंग-ढंग, माहौल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب و ہَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب و ہَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone