تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبِ آہَن" کے متعقلہ نتائج

پَڑْھوائی

پڑھنے کی اجرت

اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ آہَن کے معانیدیکھیے

آبِ آہَن

aab-e-aahanआब-ए-आहन

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

آبِ آہَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تلوار یا خنجر وغیرہ کو چمک دینے والا عرق
  • وہ آب داری، جو بجھاؤ دینے سے لوہے پرآجائے، تلوار اور خنجر وغیرہ کی چمک اور صفائی، جو صیقل سے حاصل ہو، تیزی، دھار، کاٹ (اکثر اشعار میں بطور الہام مستعمل)

شعر

Urdu meaning of aab-e-aahan

  • Roman
  • Urdu

  • talvaar ya Khanjar vaGaira ko chamak dene vaala arq
  • vo aab-e-daarii, jo bujhaa.o dene se lohe par aa jaaye, talvaar aur Khanjar vaGaira kii chamak aur safaa.ii, jo saiqal se haasil ho, tezii, dhaar, kaaT (aksar ashaar me.n bataur ilhaam mustaamal

English meaning of aab-e-aahan

Noun, Masculine

  • a chemical used on dagger or sword to give shine
  • temper of steel, luster of steel

आब-ए-आहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तलवार और ख़ंजर आदि को चमक देने वाली धातु, तेज़ी-धार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑْھوائی

پڑھنے کی اجرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبِ آہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبِ آہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone