تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"unitarian" کے متعقلہ نتائج
unitarian کے لیے اردو الفاظ
unitarian کے اردو معانی
اسم، صفت
- موحد
- جس کا ایمان یہ ہو کہ خدا صرف ایک ہے، تثلیث کے عقیدے کے برعکس
- (بڑےU سے) عیسائی مذہب کے اس فرقے کا مقلد جو اس عقیدے کا پیرو ہو کہ خدا صرف ایک ہے اور مذہبی خیالات کی آزادی اور دوسرے مذہبی عقائد سے رواداری اور افراد کے ذاتی کردار اور عبادت گزاروں کے ہر اجتماع کی آزادی پر زور دیتا ہو
- اتحاد یا مرکزیت کا حامی جیسے حکومت میں
unitarian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- मुवह्हिद
- जिस का ईमान ये हो कि ख़ुदा सिर्फ़ एक है, तस्लीस के अक़ीदे के बरअक्स
- (बड़ेU से) ईसाई मज़हब के इस फ़िरक़े का मुक़ल्लिद जो इस अक़ीदे का पैरौ हो कि ख़ुदा सिर्फ़ एक है और मज़हबी ख़्यालात की आज़ादी और दूसरे मज़हबी अक़ाइद से रवादारी और अफ़राद के ज़ाती किरदार और इबादत गुज़ारों के हर इजतिमा की आज़ादी पर ज़ोर देता हो
- इत्तिहाद या मर्कज़ीयत का हामी जैसे हुकूमत में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (unitarian)
unitarian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔