تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"santa claus" کے متعقلہ نتائج

santa claus

ایک فرضی سفید ڈاڑھی والا بوڑھا جو بچوں کے لیے کرسمس پر کھلونے لاتا ہے [ولندیزی Sante Klaas سینٹ نکولس].

کَون سُنتا ہے

۔کوئی نہیں سنتا ہے۔ ؎

کَون کِسی کی سُنْتا ہے

کوئی کسی کا کہا نہیں مانتا، سب اپنی مرضی کے مالک ہیں، کوئی کسی کی داد فریاد نہیں سنتا.

کَون کِس کی سُنتا ہَے

۔کوئی کسی کی فریاد نہیں سنتا۔ ؎

خالی بوری اَور شَرابی کو کَون کَھڑا رَکھ سَکْتا ہے

بغیر سہارے یا قوت کے کوئی زور نہیں چلتا .

کَون کِسی کے ساتھ مَرْتا ہے

کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ، مرنے والے سے لاکھ محبت ہو کوئی اُس کے ساتھ نہیں جا سکتا ، کوئی کسی کے ساتھ نہیں مرتا، سب لاچار ہیں.

گنگا مَدار کا کَون ساتھ

دیبی مَدار کا کَون ساتھ

مختلف طبائع کے لوگوں میں موافقت مشکل ہے، برے اور بھلے کا ساتھ نہیں ہوتا

ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے

مرنے کے وقت کوئی رفاقت نہیں کرنا

نَقّار خانَہ میں طُوطی کی آواز کَون سُنْتا ہے

بڑے آدمیوں میں چھوٹے کی آوازبے اثر رہتی ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک کی نہیں چلتی ؛ طاقت وروں میں کمزوروں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا ۔

بلی کی میاؤں کو کون سنتا ہے

بڑے کے مقابلہ میں چھوٹے کی کون عزت کرتا ہے

دیوی مَدار کا کَون ساتھ

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

مُرغی کی بانْگ کون سُنتا ہے

عورت کی بات کا کیا اعتبار، عورت کی ڈینگ کا کیا اعتبار

گَنگا مَدار کا کَون ساتھ

اجتماع ضدّین مناسب نہیں ہوتا ، دو متَضاد چیزیں یکجا نہیں ہوتیں

santa claus کے لیے اردو الفاظ

santa claus

santa claus کے اردو معانی

اسم

  • سنٹا کلاز
  • برے دن (کرسمس) کی علامتی شخصیت
  • وہ تنومند، سفید ریش، خوش مزاج، بزرگ شخص، سرخ لباس میں ملبوس، جو کرسمس کے تہوار میں فرضی طور پر تحفے تقسیم کرتا ہے
  • برطانیہ میں فادر کرسمس۔ نیز : Saint Nickolas

santa claus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सन्नटा क्लॉज़
  • बुरे दिन (क्रिसमिस) की अलामती शख़्सियत
  • वो तनोमंद, सफ़ैद रीश, ख़ुशमिज़ाज, बुज़ुर्ग शख़्स, सुर्ख़ लिबास में मलबूस, जो क्रिसमिस के तहवार में फ़र्ज़ी तौर पर तोहफ़े तक़सीम करता है
  • बर्तानिया में फादर क्रिसमिस। नीज़ : Saint Nickola

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (santa claus)

نام

ای-میل

تبصرہ

santa claus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone