Search results
Saved words
Showing results for "judas"
Urdu words for judas
judas के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [यहूदा अस्कर योति, वो हव्वारी जिस ने हज़रत मसीह का राज़ फ़ाश कर दिया था] (मजाज़न) ग़द्दार
- मकर से काम लेने वाला
- चालाक-ओ-मक्कार शख़्स जो दोस्त को भी धोका दे
- दग़ा देने वाला
- दोस्ती के निक़ाब में दुश्मन
- मार आसतीन
- (छोटे j से) रौज़न, सूराख़
- रौज़न दर
- नीज़: judas hole, judas tra
judas کے اردو معانی
اسم
- [یہودا اسقر یوطی، وہ حواری جس نے حضرت مسیح کا راز فاش کر دیا تھا] (مجازاً) غدار
- مکر سے کام لینے والا
- چالاک و مکار شخص جو دوست کو بھی دھوکا دے
- دغا دینے والا
- دوستی کے نقاب میں دشمن
- مار آستین
- (چھوٹے j سے) روزن، سوراخ
- روزن در
- نیز: judas hole, judas trap
Related searched words
judaa-sinfii
dioecious, having male and female reproductive organs in separate individuals, having the male and female reproductive organs in separate flowers on separate plants
jo.Dii-saras
اقافیا ، جنسِ کیکر کی ذیلی قسم ، سرس ، جو مقامی طور پر اُگتی ہے چمن کے حاشیہ کے لئے مستعمل ہے ، ام غیلان ، لجونتی ، گلِ فتنہ .
zidd-e-sam
(طب) وہ ضد اجسام (رک) جو جراثیم یا سمایا کے پیدا کردو زہر کو کسی جانور کے جسم میں داخل کیے جانے پر اس کے خلاف پیدا ہوتے ہیں ، دافعِ سم ، انگ : Antitoxin .
ja.D se bair, patto.n se iKHlaas
مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.
ja.D se bair, patto.n se yaarii
مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.
zid-e-sanobarii
(نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاؤ دُم
zidd-e-sumuum
(طب) وہ ضد اجسام (رک) جو جراثیم یا سمایا کے پیدا کردو زہر کو کسی جانور کے جسم میں داخل کیے جانے پر اس کے خلاف پیدا ہوتے ہیں ، دافعِ سم ، انگ : Antitoxin .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (judas)
judas
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone