تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکا" کے متعقلہ نتائج

نا صاف

گندا، میلا، گرد آلود، غبار آلود، جو روشن نہ ہو، جو صاف ستھرا نہ ہو، دھندلا، غیر واضح، غیر شفاف، مبہم، (مجازاً) غصہ، شک یا رنجش سے ُپر، غبار اور کدورت سے بھرا ہوا، مکدر

نا صافی

صاف ستھرا نہ ہونے کی حالت ، ناصفائی ، گندگی ، میلا پن ؛ کدورت ۔

صاف نَہ کَہنا

واضح طور پر بات نہ کرنا، چبا چبا کر بات کرنا

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف

حد درجہ ڈھٹائی اوربےحیائی ہے (عورت کے لیےمستعمل)

ہَلْکا سے متعلق محاورے

ہَلْکا

اصل: سنسکرت، ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone