Search results
Saved words
Showing results for "stone"
Urdu words for stone
stone के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पत्थर
- संग
- मिट्टी या किसी मादिनी शैय जैसे चूना, सलीका या चिकनी मिट्टी का जमा हुआ टुकड़ा
- आम तौर पर इस किस्म की चीज़ों का ढेर
- पत्थरों या चट्टानों से हासिल होने वाला मवाद
- इस मवाद को इस्तिमाल करनेवाली अश्या
- गूदे वाले फल की गुठली
- सख़्त ख़ौल वाला बीज
- मोहरा या पाँसा
- (तिब्ब) पथरी (गुर्दे, मसाने वग़ैरा में में बिन जाने वाला एक रेज़ा
- पथरी से पैदा हो जाने वाला आरिज़ा
- (तबाअत) छाप पत्थर (वो सिल जिस पर मुक्तो बह मवाद उल्टा या जाता है और फिर आम काग़ज़ पर उतारा जाता है
- (खेल) वो वरज़शी पत्थर जिसे मुक़ाबलों में क़ुव्वत-ए-आज़्माई के लिए उठाया जाता है, जैसे स्कॉटलैंड के खेल, पत्थर कुंडली में
- (बर्तानवी) वज़न का एक आम पैमाना बर्तानवी मयारी सतून जो चौदह पाऊंड का होता है
- (शीशा साज़ी) शीशों में कहीं कोई नुक़्स रह जाने के बाइस पैदा हो जाने वाली ख़राबी या दाग़
stone کے اردو معانی
- پتھر
- سنگ
- مٹی یا کسی معدنی شے جیسے چونا، سلیکا یا چکنی مٹی کا جما ہوا ٹکڑا
- عام طور پر اس قسم کی چیزوں کا ڈھیر
- پتھروں یا چٹانوں سے حاصل ہونے والا مواد
- اس مواد کو استعمال کرنے والی اشیا
- گودے والے پھل کی گٹھلی
- سخت خول والا بیج
- مہرہ یا پانسہ
- (طب) پتھری (گردے، مثانے وغیرہ میں میں بن جانے والا ایک ریزہ)
- پتھری سے پیدا ہو جانے والا عارضہ
- (طباعت) چھاپ پتھر (وہ سل جس پر مکتوبہ مواد الٹایا جاتا ہے اور پھر عام کاغذ پر اتارا جاتا ہے)
- (کھیل) وہ ورزشی پتھر جسے مقابلوں میں قوت آزمائی کے لیے اٹھایا جاتا ہے، جیسے سکاٹ لینڈ کے کھیل، پتھر کنڈلی میں
- (برطانوی) وزن کا ایک عام پیمانہ برطانوی معیاری ستون جو چودہ پاؤنڈ کا ہوتا ہے
- (شیشہ سازی) شیشوں میں کہیں کوئی نقص رہ جانے کے باعث پیدا ہو جانے والی خرابی یا داغ
Related searched words
stone age
حجری دور، قبل تاریخ کا وہ زمانہ جب پتھر کے اوزار اور ہتھیار بنائے جاتے تھے جو یورپ میں کانسی کے زمانے سے پہلے گزرا۔.
stone pine
جنوبی یورپ کا ایک صنوبر کی قسم کا درخت Pinus pinea جس کی پھننگ کی شاخیں چھتری کی طرح پھیلی ہوئی ہوتی ہیں ۔.
stone marten
جنوبی یوریشیا کا بھورا مارٹن Martes foina یا نیولا جس کی گردن سفید ہوتی ہے ، اسے beech marten بھی کہتے ہیں ۔.
stone curlew
چتکبرا بھورے اور خاکستری رنگ کا مرغ باراں سے ملتا Burhinidae خاندان کا کوئی پرندہ خصوصاً Burhinus oedicnemus جو زیادہ تر چٹانی علاقوں میں رہتا ہے ۔.
stonewall
مسدود کرنا، رکاوٹ ڈالنا (حجت یا تفتیش تحقیق وغیرہ میں ) بات کو ٹالنا ، جواب سے گریز کرنا ۔.
stonefish
مدارینی علاقے کی ایک زہریلی مچھلی جس کی پیٹھ کے کھڑے کانٹوں کے نیچے زہر بھرے غدے ہوتے ہیں Synanceia verrucosa اسےDEVILFISH بھی کہتے ہیں ۔.
stonewashed
(لباس یا کپڑا خصوصاً کھدر وغیرہ ) جو رنگ اڑانے والے مادّے سے اس طرح دھویا جائے کہ دُھندلایا ہوا نظر آئے۔.
stonechat
طرقہ یا طوطی کے خاندان کی چھوٹی بھوری چڑیا جس پر سیاہ سفید چتیاں ہوتی ہیں خصوصاً Saxicola torquata جس کی آواز پتھروں کو ٹکرانے کی آواز سے ملتی ہے ، چکچکی۔.
stonecrop
جنس Sedum کی رسدار بیل جس میں عموماً زرد یا سفید پھول کھلتے ہیں اور چٹانوں یا دیواروں میں اگتی ہے، پتھر بیل۔.
rosetta stone
کلید رمز، کوئی چیز جس سے کوئی عقدہ کھلے، کنایہ حجر رشید کی طرف ، دوسری صدی ق م کی ایک نقش بردارسل یا لوح جو مصر میں روزیتا Rosetta کے مقام پر دریا فت ہوئی اور اس سے قدیم تصویری رسم الخط کو سمجھنے میں بڑی مدد ملی۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (stone)
stone
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone