Search results
Saved words
Showing results for "stain"
Urdu words for stain
stain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गर्द या ख़ून वग़ैरा से बदरंग कर देना
- किसी को रुसवा करना
- बेइज़्ज़त कर देना
- इस तरह रंग करना कि वो पूरी तरह सराएत कर जाये , ख़िरद बीनी नमूने की तरह किसी असर अंगेज़ शैय या रंग को यूं ज़ेर अमल लाना कि तमाम या बाअज़ हिस्से इस तरह रंग आमेज़ हो जाएं कि रेशों में तफ़रीक़ और इमतियाज़ मुम्किन हो
stain کے اردو معانی
- گرد یا خون وغیرہ سے بد رنگ کر دینا
- کسی کو رسوا کرنا
- بے عزت کر دینا
- اس طرح رنگ کرنا کہ وہ پوری طرح سرایت کر جائے ، خرد بینی نمونے کی طرح کسی اثر انگیز شے یا رنگ کو یوں زیر عمل لانا کہ تمام یا بعض حصے اس طرح رنگ آمیز ہو جائیں کہ ریشوں میں تفریق اور امتیاز ممکن ہو
Related searched words
stainless steel
کرومیم آمیز فولاد ، دافعِ زنگ خصوصاً ۱۱ سے ۱۴ فیصدملا ، جوچھری کانٹے وغیرہ ڈھالنے کے کام آتا ہے ۔.
stand-off half
رگبی: وہ ہاف بیک جو SCRUM-HALF (رک) اور THREE-QUARTERS (رک) کے در میان رابطے کا کام کرتا ہے ۔.
standard deviation
شماریات: وہ مقدار جو بحیثیت مجموعی کسی گروہ کے انحراف کو ظاہر کرے ؛ معیاری انحراف ۔.
standing wave
طبیعیات: مقیم موج، ایسا ارتعاش جس میں بعض نقطے ساکت رہیں جبکہ ان کے درمیان دوسرے انتہائی ارتعاش کی حالت میں ہوں (قب: TRAVELLING WAVE).
standing order
برط خصوصاً : بینک کے نام کسی کو باقاعدہ ادایگی کی مستقل ہدایت یا اخبار والے کو کسی رسالے کی مستقل فراہمی کی ہدایت ۔.
siitaa.n
ہاتھ کی چھاپ جو نظرِبد سے حفاظت کے لیے لگائی جاتی ہے بالعموم زچہ اور بچہ کے لیے (ریشم کے کپڑے پر اپنے ہاتھ کا نشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں اور اس پر کارچوب کا کام بناتے ہیں . یہ زچہ کے سرہانے نندیں رکھتی ہیں تاکہ وہ نظرِبد سے محفوظ رہے . غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھاپا دیوار پر اسی مقصد سے لگاتے ہیں) ، نِشان .
stanley knife
تجارتی نام: برط ایک بہت تیز دھار والا چاقو جس کے پھل بدلے جا سکتے ہیں ۔ [ کا رخانے کے نا م پر].
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (stain)
stain
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone