Search results

Saved words

Showing results for "screw"

screw

barmaa

screwy

عوام: بہکا ہوا، با ئو لا، سنکی۔.

screw eye

حلقہ دار پیچ، جس کے سر میں دھاگا پرو یا جا سکے؛ نا کیا۔.

screw top

(وصفی میں ہائفن کے ساتھ) بوتل پر پیچ کی طرح کسی جانے والی ڈاٹ یا ٹوپی۔.

screw propeller

رک: SCREW اسم ۶۔.

screw -plate

نرپیچ بنانے والی کل کی فولادی چوڑیوں دار سوراخوں والی پیچ تختی۔.

screw-coupling

مادہ پیچ جس کے دونوں سروں پر چوڑیاں ہوں جس سے نل یا سلا خیں وغیرہ جوڑی جاتی ہیں۔.

screw hook

چیزیں لٹکانے کا قلابہ جسے کسنے کے لیے پیچ کا نشان بنا ہوا ہو۔.

screw-up

عوام: گڑ بڑ، فتور۔.

screw valve

پیچ نما، چوڑیوں دار ڈاٹ یا ڈھکنا۔.

screw gear

گراری یا دت پہیّے کے ساتھ لگا ہوا، بے سرا پیچ، پیچ گیرا۔.

screw pine

معنی ۱ ۔.

screw-tap

مادہ پیچ بنانے والی کل؛ پیچ لٹو۔.

screw-jack

گاڑی کو (مثلاً پہیّا بد لنے کے لیے) اٹھانے والی کل اُتو لک جو چوڑیوں دار سلاخ کے ذریعے کام کرے، سیخ گرداں۔.

screw stock

Urdu words for screw

screw

skruː

screw के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पेच
  • चूड़ीदार मेख़
  • पेचदार कील
  • ऐसी कोई शैय जिस को इस के पेचों की बदौलत किसी और चीज़ में जुड़ा या कसा जा सकता हो
  • एक नोकीला पेचदार धाती उस्तवाना जिस का सर शिगाफ़दार होता है जिस को किसी सतह में पेचकश के ज़रीया घुमा कर दाख़िल किया जाता है
  • वो पेचदार मेख़ या शैय जिसे किसी सूर्ख़ वाली कमानी के अंदर चूड़ीयों के सहारे गुज़ारा जाता है
  • वो पेचदार मेख़ जिस में बालाई किस्म की मेख़ को दाख़िल किया जाता है
  • इस किस्म की कोई और शैय
  • पेच की धुरी, पेच के घूमने का एक मुकम्मल चक्कर
  • बलखाती और घूमती हुई हरकत
  • ज़ोर या दबाओ
  • (अवामी) मुजामअत
  • जेल चौकीदार
  • (बर्तानवी) थोड़ी सी मिक़दार, जैसे तंबाकू की जिसे काग़ज़ के एक टुकड़े में गोल किया जाये
  • नफ़ा बख़श सौदा करने वाला
  • बूढ़ा या नाकारा घोड़ा
  • (अवामी, बर्तानवी) तनख़्वाह
  • मुशाहिरा

screw کے اردو معانی

  • پیچ
  • چوڑی دار میخ
  • پیچ دار کیل
  • ایسی کوئی شے جس کو اس کے پیچوں کی بدولت کسی اور چیز میں جڑا یا کسا جا سکتا ہو
  • ایک نوکیلا پیچ دار دھاتی اسطوانہ جس کا سر شگاف دار ہوتا ہے جس کو کسی سطح میں پیچ کش کے ذریعہ گھما کر داخل کیا جاتا ہے
  • وہ پیچ دار میخ یا شے جسے کسی سورخ والی کمانی کے اندر چوڑیوں کے سہارے گزارا جاتا ہے
  • وہ پیچ دار میخ جس میں بالائی قسم کی میخ کو داخل کیا جاتا ہے
  • اس قسم کی کوئی اور شے
  • پیچ کی دھری، پیچ کے گھومنے کا ایک مکمل چکر
  • بل کھاتی اور گھومتی ہوئی حرکت
  • زور یا دباؤ
  • (عوامی) مجامعت
  • جیل چوکیدار
  • (برطانوی) تھوڑی سی مقدار، جیسے تمباکو کی جسے کاغذ کے ایک ٹکڑے میں گول کیا جائے
  • نفع بخش سودا کرنے والا
  • بوڑھا یا ناکارہ گھوڑا
  • (عوامی، برطانوی) تنخواہ
  • مشاہرہ

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (screw)

Name

Email

Comment

screw

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone