Search results
Saved words
Showing results for "human"
Urdu words for human
human के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बशरी
- इंसानी
- फ़ित्री
- इंसानी औसाफ़ से मुताल्लिक़ या उन के बारे में या उन औसाफ़ वाला
- आदमीयों पर मुश्तमिल
- आदमी की खासियतें या औसाफ़ रखने वाला
संज्ञा
- इंसान
- बशर
- बंदे
- आदमी
- आदमजा़द
human کے اردو معانی
صفت
- بشری
- انسانی
- فطری
- انسانی اوصاف سے متعلق یا ان کے بارے میں یا ان اوصاف والا
- آدمیوں پر مشتمل
- آدمی کی خاصیتیں یا اوصاف رکھنے والا
اسم
- انسان
- بشر
- بنده
- آدمی
- آدم زاد
Related searched words
humaa-nau'
ایک ہی طرح کے ، ایک ہی نوعیت کے حامل ، یکساں قسم کا (شکل و صورت ، وضع قطع یا جنس اور نسل کے اعتبار سے) یکساں ۔
hummaa-nifaasiyya
زچگی کا بخار، یہ ایک قسم کا عفونتی بخار ہے جو کہ زچہ کے خون میں مادہ م معفنہ کے جذب ہو جانے سے پیدا ہوتا ہے.
haumaana
ایک روئیدگی ہے جس کا قد ایک گز کے برابر ہوتا ہے ، شاخیں اس کی پتلی اور سیاہ ہوتی ہیں ، پتّوں کی وضع بِسکھہڑے کے پتّوں کی سی ہوتی ہے جس کی ہر چھوٹی سی ٹہنی میں تین تین پتّے لگتے ہیں ، پُھول اس کا فرفیری یعنی نیلا ہوتا ہے جس میں کسوم کی سی خُوشبو ہوتی ہے ، پیچ چپٹا ہوتا ہے اور اس پر رواں ہوتا ہے ، جڑ اس کی لمبی اور سخت ہوتی ہے ، طریفلن ، سہنس گوئی
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (human)
human
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone