تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِبادَت" کے متعقلہ نتائج

طاعَت

(تصوف) ماسوا اللہ سے رو گرداں ہو کر حق میں مشغول ہونا

طاعَت وَر

فرمان٘بردار، اطاعت گزار، مُطیع

طاعَت گُزار

اطاعت گزار، حکم ماننے والا، فرماں بردار

طاعَت گاہ

عبادت گاہ، مسجد، مندر

طاعَتی

اطاعت کرنے والا، فرمان٘بردار

طاعَت گُزاری

فرمانبرداری، گرویدگی

طاعَت شِعاری

عبادت بجا لانے کی عادت

طاعَت پیشہ

فرماں بردار، عقیدت مند، وفادار

اِتِّہامُ الطّاعَۃ

(تصوف) خطرات سے توبہ کرنا

مُفتَرَضُ الطّاعَت

(فقہ) جس کی اطاعت اور پیروی ازروئے شرع لازمی ہو ۔

سَجْدَۂِ طاعَت

اِطاعت وفرمانبرداری کا سجدہ ، حقیقی سجدہ ، وہ سجدہ جو اللہ تعالیٰ کو کیا جائے .

بے طاعَت

without obedience, devotion

اَہلِ طاعَت

خدا کی اطاعت کرنے والے لوگ، وفادار لوگ

اِعادَۂ طاعَت

reward of prayer

سَمْع و طَاعَت

سننا اور فرماں برداری کرنا ، حکم سننا اور بجا لانا.

ثَوابِ طاعَتْ و زُہْد

عبادت گزاری اور پرہیزگاری کا ثواب

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone