تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَن٘گل" کے متعقلہ نتائج

جَن٘گل

وہ لمبا چوڑا میدان جہاں خود رو درخت گھاس اور جھاڑ جھنکار یا ریگستان ہو، صحرا، بن، بیابان

جَن٘گل تَری

وہ زمین جس میں جن٘گل ہو اور نمی بھی ہو

جَن٘گل جانا

(ہندو عوام) رفع حاجت کو جانا، پیخانے جانا

جَن٘گل خاصا

(پارچہ باقی) لٹھے کی قسم کا مگر اس سے زیادہ صاف چکنے قسم کا کپڑا

جَن٘گل سَرْکاری

(قانون) بہت سے درختوں اور جھاڑیوں کا جن٘گل جو ایکٹ جن٘گلات کے موافق قرار پائے .

جَن٘گل صاف کَرْنا

(کاشت کاری) جھاڑیاں وغیرہ کاٹ کر زمین کو قابل کاشت بنانا

جَن٘گل سے متعلق کہاوتیں

جَن٘گل

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone