تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاتُر" کے متعقلہ نتائج

چاتُر

عدد: چار، چار سے متعلق، چار ذاتوں کے رہنے کی جگہ، چار ذاتوں سے منسوب یا متعلق، آریہ

چاتُری

چتُرائی، ہوشیاری

چاتُرائی

چالاکی ؛ ہوشیاری ، دانائی ؛ ہُنر مندی

چاتُرائِیگی

رک : چاتُرائی

چاتُر کی دُور بَلا

چالاک شخص کسی نہ کسی تدبیر سے اپنے آپ کو ہر مصیبت اور بلا سے بچا لیتا ہے

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

چاتُر کو چَو گُنی، مُورَکھ کو سَو گُنی

عقل مند تھوڑا فائدہ اٹھاتے ہیں اور بیوقوف بہت، عقل مند کو تھوڑی بات کافی ہے اور بے وقوف کو بہت

سَبھا چاتُر

محفل کو بہکانے والا ، سب کو فریب دینے والا ، چالاک ترین آدمی.

مَیں ہُوں اَیسی چاتُر گِیانی چاتُر بَھرے میرے آگے پانی

میں اتنی چالاک ہوں کہ دوسرے چالاک میری خدمت کرتے ہیں ، اپنی ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقعے پر کہتے ہیں

چِھنال لُگائی چاتُر سِپاہی چُھپے نَہِیں رَہْتے

بدکردار عورت اور چالاک سپاہی اپنے آپ کو کسی حال میں چھپا نہیں سکتے، ان کی خاصیتیں ظاہر ہو ہی جاتی ہیں

چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

چاتُر سے متعلق کہاوتیں

چاتُر

اصل: سنسکرت

'چاتُر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone