تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تمہارے منہ کا اُگال ہمارے پیٹ کا آدھار" کے متعقلہ نتائج

تمہارے منہ کا اُگال ہمارے پیٹ کا آدھار

جو چیز تمہارے کام کی نہیں وہ ہمارے لیے کافی ہے

تُمھارے مُنْہ کا اُگال ، ہَمارے پیٹ کا اَدھار

۔مثل۔ تمھاری خفیف امداد ہمارے لیے بہت ہے۔ یہ فقرہ اکثر گداگروں کے استعمال میں ہے۔

آپ کے منہ کا اگال ہمارے پیٹ کا آدھار

جسے آپ تھوڑی سی چیز سمجھتے ہیں وہ ہمارے لئے بڑی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تمہارے منہ کا اُگال ہمارے پیٹ کا آدھار کے معانیدیکھیے

تمہارے منہ کا اُگال ہمارے پیٹ کا آدھار

tumhaare mu.nh kaa ugaal hamaare peT kaa aadhaarतुम्हारे मुँह का उगाल हमारे पेट का आधार

نیز : تمہارے پان کا اُگال ہمارے پیٹ کا آدھار

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تمہارے منہ کا اُگال ہمارے پیٹ کا آدھار کے اردو معانی

  • جو چیز تمہارے کام کی نہیں وہ ہمارے لیے کافی ہے
  • غریب کا امیر آدمی سے کہنا کہ ہم تو آپ کی جھوٹن کھا کر ہی رہتے ہیں، بہت زیادہ نرمی دکھانا

    مثال آدھار= آہار کا بگڑا ہوا روپ ہے بمعنی کھانا

Urdu meaning of tumhaare mu.nh kaa ugaal hamaare peT kaa aadhaar

  • Roman
  • Urdu

  • jo chiiz tumhaare kaam kii nahii.n vo hamaare li.e kaafii hai
  • Gariib ka amiir aadamii se kahnaa ki ham to aap kii jhoTan kha kar hii rahte hain, bahut zyaadaa narmii dikhaanaa

तुम्हारे मुँह का उगाल हमारे पेट का आधार के हिंदी अर्थ

  • जो चीज़ तुम्हारे काम की नहीं वो हमारे लिए प्रयाप्त है
  • ग़रीब का अमीर से कहना कि हम तो आपकी जूठन खाकर ही रहते हैं, अत्यंत विनम्रता दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تمہارے منہ کا اُگال ہمارے پیٹ کا آدھار

جو چیز تمہارے کام کی نہیں وہ ہمارے لیے کافی ہے

تُمھارے مُنْہ کا اُگال ، ہَمارے پیٹ کا اَدھار

۔مثل۔ تمھاری خفیف امداد ہمارے لیے بہت ہے۔ یہ فقرہ اکثر گداگروں کے استعمال میں ہے۔

آپ کے منہ کا اگال ہمارے پیٹ کا آدھار

جسے آپ تھوڑی سی چیز سمجھتے ہیں وہ ہمارے لئے بڑی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تمہارے منہ کا اُگال ہمارے پیٹ کا آدھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تمہارے منہ کا اُگال ہمارے پیٹ کا آدھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone