تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِہائی" کے متعقلہ نتائج

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

تِہائی اَلْپَٹ

الاپ کو چوتھا روپ جس میں باقی تینوں روپ موجود ہوں اور گمک بہت ہو.

تِہائی کی ڈاٹ

(معماری) گول یعنی ادھے کی ڈاٹ کی قسم جس کی گولائی دائرے کی ایک تہائی قوس کے برابر ہو.

تِین تِہائی

three equal parts

دو تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے دو حصّہ .

آدھا تِہائی

تھوڑا بہت، كچھ نہ كچھ

دُہائی تِہائی

شور و غوغا

آدھے کا تِہائی

(لفظاً) نصف كا تیسرا حصہ یعنی كل كا چھٹا حصہ

دُوہائی تِہائی مَچانا

امداد کے لیے فریاد کرنا

دُہائی تِہائی کَرْنا

اپنے بچاؤ کے لیے داد و فریاد کرنا

دُوہائی تِہائی کَرْنا

امداد کے لیے فریاد کرنا

آدھے كا تِہائی كَرنا

كاٹا پھانسی كرنا، ٹكڑے نوالے كرنا، برباد كرنا

حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی

زیادتی کرنے والے؛ جو اپنے حق سے زیادہ لینا چاہتے ہیں انھیں کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِہائی کے معانیدیکھیے

تِہائی

tihaa.iiतिहाई

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: بیاہی

  • Roman
  • Urdu

تِہائی کے اردو معانی

صفت

  • کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

شعر

Urdu meaning of tihaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke tiin hisso.n me.n se ek hissaa, tiisraa hissaa, sulas

English meaning of tihaa.ii

Adjective

  • one third, one-third part

तिहाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी वस्तु के तीन समान भागों में कोई एक भाग, तीसरा अंश, भाग या हिस्सा, तीसरा हिस्सा

تِہائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

تِہائی اَلْپَٹ

الاپ کو چوتھا روپ جس میں باقی تینوں روپ موجود ہوں اور گمک بہت ہو.

تِہائی کی ڈاٹ

(معماری) گول یعنی ادھے کی ڈاٹ کی قسم جس کی گولائی دائرے کی ایک تہائی قوس کے برابر ہو.

تِین تِہائی

three equal parts

دو تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے دو حصّہ .

آدھا تِہائی

تھوڑا بہت، كچھ نہ كچھ

دُہائی تِہائی

شور و غوغا

آدھے کا تِہائی

(لفظاً) نصف كا تیسرا حصہ یعنی كل كا چھٹا حصہ

دُوہائی تِہائی مَچانا

امداد کے لیے فریاد کرنا

دُہائی تِہائی کَرْنا

اپنے بچاؤ کے لیے داد و فریاد کرنا

دُوہائی تِہائی کَرْنا

امداد کے لیے فریاد کرنا

آدھے كا تِہائی كَرنا

كاٹا پھانسی كرنا، ٹكڑے نوالے كرنا، برباد كرنا

حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی

زیادتی کرنے والے؛ جو اپنے حق سے زیادہ لینا چاہتے ہیں انھیں کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِہائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِہائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone