تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیطان کا شیرہ ہے" کے متعقلہ نتائج

شیطان کا شیرہ ہے

اس سے پیچھا نہیں چھوٹتا، فساد کی جڑ ہے

شَیطان کا شِیرَہ

جھگڑے فساد کی بنیاد ، فتنے کا سبب ، لڑائی کی عِلّٹ ، فساد کی جِڑ ، لڑائی کی بنیاد.

شَیطان کا کام وَرْغَلانا ہے

شیطان دھوکہ دے کر گُناہ کراتا ہے

آدمی کا آدمی شَیطان ہے

آدمی آدمی ہی کی صحبت سے خراب ہوتا ہے

آدمی کا شیطان آدمی ہے

انسان کو انسان ہی گڑھے میں گراتا ہے، آدمی ہی آدمی کو بہکاتا ہے

نا لڑ، لڑنا شیطان کا کام ہے، بنی پہ جو چُوکے سو تُخْم حرام ہے

بغیر قابو کے لڑنا نہیں چاہیئے اور جب قابو ملے تو چوک جانا بڑی بے وقوفی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شیطان کا شیرہ ہے کے معانیدیکھیے

شیطان کا شیرہ ہے

shaitaan kaa shiira haiशैतान का शीरा है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شیطان کا شیرہ ہے کے اردو معانی

  • اس سے پیچھا نہیں چھوٹتا، فساد کی جڑ ہے
  • فسادی شخص کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of shaitaan kaa shiira hai

  • Roman
  • Urdu

  • is se piichhaa nahii.n chhuuTtaa, fasaad kii ja.D hai
  • fasaadii shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n

शैतान का शीरा है के हिंदी अर्थ

  • उस से पीछा नहीं छूटता, फ़साद या उत्पात की जड़ है
  • फ़सादी या उत्पाती व्यक्ति के प्रति कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شیطان کا شیرہ ہے

اس سے پیچھا نہیں چھوٹتا، فساد کی جڑ ہے

شَیطان کا شِیرَہ

جھگڑے فساد کی بنیاد ، فتنے کا سبب ، لڑائی کی عِلّٹ ، فساد کی جِڑ ، لڑائی کی بنیاد.

شَیطان کا کام وَرْغَلانا ہے

شیطان دھوکہ دے کر گُناہ کراتا ہے

آدمی کا آدمی شَیطان ہے

آدمی آدمی ہی کی صحبت سے خراب ہوتا ہے

آدمی کا شیطان آدمی ہے

انسان کو انسان ہی گڑھے میں گراتا ہے، آدمی ہی آدمی کو بہکاتا ہے

نا لڑ، لڑنا شیطان کا کام ہے، بنی پہ جو چُوکے سو تُخْم حرام ہے

بغیر قابو کے لڑنا نہیں چاہیئے اور جب قابو ملے تو چوک جانا بڑی بے وقوفی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیطان کا شیرہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیطان کا شیرہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone