تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ رَکھنا

نظر رکھنا ، دیکھتے رہنا

نِگاہ نَہ رَکھنا

چونکہ اس کا مستقر دور تھا ، اس نے وہاںسے کمک پر نگاہ نہ رکھی تھی ۔

گَہْری نِگاہ رَکھنا

keep a close eye, watch closely

نِگاہ مِیں رَکھنا

دیکھتے رہنا، آنکھ سے اوجھل نہ ہونے دینا، نگہبانی کرنا، حفاظت میں رکھنا

غَضَب کِی نِگاہ رَکھنا

بہت اچھا جانچنا، پرکھنے کا بے حد مادہ ہونا

نَقْل و حَرکَت پَر نِگاہ رَکھنا

کسی فرد یا گروہ کی آمد و رفت پر نظر رکھنا ، کسی شخص کے افعال و اعمال کی نگرانی کرنا ، کسی شخص یا فوج وغیرہ کے آنے جانے کی نگرانی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ رَکھنا کے معانیدیکھیے

نِگاہ رَکھنا

nigaah rakhnaaनिगाह रखना

محاورہ

مادہ: نِگاہ

  • Roman
  • Urdu

نِگاہ رَکھنا کے اردو معانی

  • نظر رکھنا ، دیکھتے رہنا
  • خیال رکھنا ، توجہ رکھنا ۔
  • شناخت رکھنا ،پہچان رکھنا ؛ پرکھ رکھنا ، تمیز رکھنا
  • محفوظ رکھنا ، بچا کے رکھنا ، حفاظت کرنا ۔
  • خبر گیری کرنا ، نگرانی کرنا ، چوکس رہنا ۔
  • قید رکھنا ، نگرانی میں رکھنا ۔
  • ۔ ۱۔ نظر رکھنا۔ توجہ رکھنا۲۔ خیال رکھنا۔ دیکھتا رہنا۔نگرانی رکھنا۳۔ شناخت رکھنا۔ پہچان رکھنا، نگاہ روبرو ۔نقیب جب بادشاہ کے روبرو کسی شخص کو پیش کرت تھے۔ تو نگاہ روبر دکھا کرتے تھے۔؎

Urdu meaning of nigaah rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazar rakhnaa, dekhte rahnaa
  • Khyaal rakhnaa, tavajjaa rakhnaa
  • shanaaKht rakhnaa, pahchaan rakhnaa ; parakh rakhnaa, tamiiz rakhnaa
  • mahfuuz rakhnaa, bachaa ke rakhnaa, hifaazat karnaa
  • Khabargiirii karnaa, nigraanii karnaa, chaukas rahnaa
  • qaid rakhnaa, nigraanii me.n rakhnaa
  • ۔ ۱۔ nazar rakhnaa। tavajjaa rakhnaa२। Khyaal rakhnaa। dekhtaa rahnaa।nigraanii rakhnaa३। shanaaKht rakhnaa। pahchaan rakhnaa, nigaah ruubaruu ।naqiib jab baadashaah ke ruubaruu kisii shaKhs ko pesh kart the। to nigaah robar dikhaa karte the।

English meaning of nigaah rakhnaa

  • cast amorous glances (at), desire, keep eye, keep in view, observe, watch, look after, take care (of), keep under one's eye

निगाह रखना के हिंदी अर्थ

  • ۔ ۱۔ नज़र रखना। तवज्जा रखना२। ख़्याल रखना। देखता रहना।निगरानी रखना३। शनाख़्त रखना। पहचान रखना, निगाह रूबरू ।नक़ीब जब बादशाह के रूबरू किसी शख़्स को पेश कर्त थे। तो निगाह रोबर दिखा करते थे।
  • ۱۔ नज़र रखना, देखते रहना
  • ۲۔ ख़्याल रखना, तवज्जा रखना
  • ۳۔ शनाख़्त रखना,पहचान रखना , परख रखना, तमीज़ रखना
  • ۴۔ महफ़ूज़ रखना, बचा के रखना, हिफ़ाज़त करना
  • ۶۔ क़ैद रखना, निगरानी में रखना
  • ख़बर-गीरी करना, निगरानी करना, चौकस रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگاہ رَکھنا

نظر رکھنا ، دیکھتے رہنا

نِگاہ نَہ رَکھنا

چونکہ اس کا مستقر دور تھا ، اس نے وہاںسے کمک پر نگاہ نہ رکھی تھی ۔

گَہْری نِگاہ رَکھنا

keep a close eye, watch closely

نِگاہ مِیں رَکھنا

دیکھتے رہنا، آنکھ سے اوجھل نہ ہونے دینا، نگہبانی کرنا، حفاظت میں رکھنا

غَضَب کِی نِگاہ رَکھنا

بہت اچھا جانچنا، پرکھنے کا بے حد مادہ ہونا

نَقْل و حَرکَت پَر نِگاہ رَکھنا

کسی فرد یا گروہ کی آمد و رفت پر نظر رکھنا ، کسی شخص کے افعال و اعمال کی نگرانی کرنا ، کسی شخص یا فوج وغیرہ کے آنے جانے کی نگرانی کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone