تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مائی باپ" کے متعقلہ نتائج

مائی باپ

ماں اور باپ، والدین، (مجازاً) خدا وندِ نعمت، ولی نعمت، پرورش کرنیوالا، ان داتا، حاکم، سردار، سرپرست

مائی باپ کے لاتیں مارے مہری دیکھ جڑائے، چاروں دھام جو پھرے آوے تبہوں پاپ نہ جائے

جو اپنی بیوی کی خاطر ماں باپ کو مارے اگر وہ ساری دنیا کے تیرتھ پھر آئے پھر بھی اس کا گناہ معاف نہ ہو سکے گا

من جانے پاپ، مائی جانے نہ باپ

انسان اپنے گناہوں کو خود اچھی طرح جانتا ہے، ماں باپ نہیں جانتے

یَک باپ یَک مائی کی

ایک ماں باپ کی، حقیقی (اولاد)

اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

اوکَھل میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مائی باپ کے معانیدیکھیے

مائی باپ

maa.ii-baapमाई-बाप

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

مائی باپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماں اور باپ، والدین، (مجازاً) خدا وندِ نعمت، ولی نعمت، پرورش کرنیوالا، ان داتا، حاکم، سردار، سرپرست

Urdu meaning of maa.ii-baap

  • Roman
  • Urdu

  • maa.n aur baap, vaaladain, (majaazan) Khudaavandॱeॱ neamat, valii neamat, paravrish karnevaalaa, un daataa, haakim, sardaar, saraprast

English meaning of maa.ii-baap

Noun, Masculine

  • guardian, ruler, mother and father

माई-बाप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माता-पिता, मालिक, स्वामी, माँ और बाप, परवरिश करनेवाला, हाकिम, सरदार, सरपरस्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مائی باپ

ماں اور باپ، والدین، (مجازاً) خدا وندِ نعمت، ولی نعمت، پرورش کرنیوالا، ان داتا، حاکم، سردار، سرپرست

مائی باپ کے لاتیں مارے مہری دیکھ جڑائے، چاروں دھام جو پھرے آوے تبہوں پاپ نہ جائے

جو اپنی بیوی کی خاطر ماں باپ کو مارے اگر وہ ساری دنیا کے تیرتھ پھر آئے پھر بھی اس کا گناہ معاف نہ ہو سکے گا

من جانے پاپ، مائی جانے نہ باپ

انسان اپنے گناہوں کو خود اچھی طرح جانتا ہے، ماں باپ نہیں جانتے

یَک باپ یَک مائی کی

ایک ماں باپ کی، حقیقی (اولاد)

اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

اوکَھل میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مائی باپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مائی باپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone