تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارخانَہ" کے متعقلہ نتائج

کارخانَہ

کام کرنے کی جگہ، چیزوں کے بنانے اور تیار کرنے کا ٹھکانا، صنعتی کام کرنے کی عمارت یا جگہ، کارگاہ، فیکٹری

کارخانَہ جات

کارخانہ کی جمع، کارخانے

کارخانَہ دار

کسی صنعتی ادارے کا مالک، وہ شخص، جس کا کوئی کاروبار ہو، کوٹھی یا فیکٹری کا مالک

کارخانَہ ہونا

کاروبار ہونا ، کام سرزد ہونا ، معاملہ ہونا.

کارخانَہ کَرْنا

کوئی کارخانہ کھولنا یا کاروبار شروع کرنا ، حصولِ معاش کے لیے کوئی صنعت لگانا.

کارخانَہ جَمْنا

کاروبار جمنا ، کاروبار چل پڑنا.

کارخانَہ چَلْنا

کارخانہ چلانا کا لازم

کارخانَہ رَکْھنا

طرزِ عمل اپنانا ، کاروبار چلانا ، زندگی بسر کرنا.

کارخانَہ پَھیلانا

کاروبار شروع کرنا ، نج بیوپار کرنا ، تجارت کا ڈھچر ڈالنا.

کارخانَہ اَبْتَر ہونا

معاملے کا خراب ہو جانا ، کام بگڑنا ؛ نظم و نسق کی صورتِ حال خراب ہونا.

کارخانَہ جاری رَکھنا

دنیا اور دنیا کے کاروبار کو برقرار رکھنا ، قائم رکھنا.

کارخانَہ جاری ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

کارخانَہ چالُو ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

کارخانَہ جاری رَہنا

کام چلنا ، معاملات نمٹنا ، دھندا ہونا.

کارخانَۂ قُدْرَت

کارخانۂ الٰہی، دنیا و کاروبارِ دنیا، مظاہراتِ فطرت، دنیا میں ہونے والے معاملات

اَمِیری کارخانَہ ہے

(لفظاََ) امیروں سے ٹھاٹ ہیں

اَمِیرانَہ کارخانَہ ہے

رک: امیری کارخانہ ہے

نِیل کا کارخانَہ

وہ جگہ جہاں نیل تیار کیا جاتا ہے ، نیل کا حوض

ہَوا کا کارخانَہ

اعتبارکا کام، ساکھ پر چلنے والا کام، (مجازاً) ناپائیدار کام

لا اُبالی کارخانَہ

جہاں کسی کی پروا نہ کی جائے، نہایت بدانتظامی، افراتفری، پھوہڑپن کا رویہ

دُنیا کا یَہی کارخانَہ ہے

ایسے محل پر کہتے ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ دنیا کو ایک حالت پر قرار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کارخانَہ کے معانیدیکھیے

کارخانَہ

kaarKHaanaकारख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: زربافی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کارخانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کام کرنے کی جگہ، چیزوں کے بنانے اور تیار کرنے کا ٹھکانا، صنعتی کام کرنے کی عمارت یا جگہ، کارگاہ، فیکٹری
  • (کسی خاص کام کا مقام ، جگہ وغیرہ، (مشاغل کا) مرکز یا ٹھکانا)
  • گودی، گودی کا احاطہ، جہاز باندھنے یا بنانے کی جگہ، ڈاکیارڈ
  • (مجازاً) کاروبارِ حیات کی جگہ، دنیا
  • نظم و نسق، معاملہ، انتظام نیز محکمہ، شعبہ
  • ادارہ، کمپنی
  • خانگی معاملات یا انتظامات، خانہ داری، گرہستی
  • وسائلِ حیات، کام دھندا، کاروبار
  • فعل، عمل، تدبیر، کام
  • خدا کی قدرت، خدا کا کام
  • کوٹھی نیز دکان‏، ساز و سامان، اسباب، اثاثہ
  • (زربافی) زری گوٹا بننے کا ٹھکانا نیز وہ تپائی جس پر بیٹھ کر گوٹا کناری بنتے ہیں اس تپائی پر ایک بیلن لگا ہوتا ہے جس پر تیار گوٹا لپٹا جاتا ہے، کارچوب
  • اندامِ نہانی، فرج، قبل

شعر

Urdu meaning of kaarKHaana

  • Roman
  • Urdu

  • kaam karne kii jagah, chiizo.n ke banaane aur taiyyaar karne ka Thikaana, sanaatii kaam karne kii imaarat ya jagah, kaaragaah, faikTrii
  • (kisii Khaas kaam ka muqaam, jagah vaGaira, (mashaaGul ka) markaz ya Thikaana
  • godii, godii ka ahaata, jahaaz baandhne ya banaane kii jagah, DaakyaarD
  • (majaazan) kaarobaar hayaat kii jagah, duniyaa
  • nazam-o-nasaq, mu.aamlaa, intizaam niiz mahikmaa, shobaa
  • idaara, kampnii
  • Khaangii mu.aamalaat ya intizaamaat, Khaanaadaarii, grihastii
  • vasaa.il-e-hayaat, kaam dhandaa, kaarobaar
  • pheal, amal, tadbiir, kaam
  • Khudaa kii qudrat, Khudaa ka kaam
  • koThii niiz dukaan, saaz-o-saamaan, asbaab, asaasa
  • (zarbaafii) zarii goTaa banne ka Thikaana niiz vo tipaa.ii jis par baiTh kar goTaa kinaarii bante hai.n is tipaa.ii par ek belan laga hotaa hai jis par taiyyaar goTaa lipTaa jaataa hai, kaarachob
  • andaam-e-nahaanii, farj, qabal

English meaning of kaarKHaana

Noun, Masculine

कारख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उद्दोग, फ़ैक्ट्री
  • वह इमारत या भवन, जिसमें यंत्रों आदि की सहा यता से किसी वस्तु का अधिक परिमाण में उत्पादन किया जाता हो। (फैक्टरी)। जैसे-कपड़े या दियासलाई का कारखाना।
  • वह स्थान, जहाँ कोई चीज बनाई या तैयार को जाती हो।
  • वह स्थान या इमारत जहाँ व्यापार के लिए किसी वस्तु का उत्पादन होता हो; (फ़ैक्टरी)
  • कारबार; व्यवसाय
  • कार्यालय
  • मामला; घटना; दृश्य
  • क्रिया।
  • वह स्थान जहाँ चीजें बनती हैं, शिल्पशाला, उद्योगशाला, कार्यालय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کارخانَہ

کام کرنے کی جگہ، چیزوں کے بنانے اور تیار کرنے کا ٹھکانا، صنعتی کام کرنے کی عمارت یا جگہ، کارگاہ، فیکٹری

کارخانَہ جات

کارخانہ کی جمع، کارخانے

کارخانَہ دار

کسی صنعتی ادارے کا مالک، وہ شخص، جس کا کوئی کاروبار ہو، کوٹھی یا فیکٹری کا مالک

کارخانَہ ہونا

کاروبار ہونا ، کام سرزد ہونا ، معاملہ ہونا.

کارخانَہ کَرْنا

کوئی کارخانہ کھولنا یا کاروبار شروع کرنا ، حصولِ معاش کے لیے کوئی صنعت لگانا.

کارخانَہ جَمْنا

کاروبار جمنا ، کاروبار چل پڑنا.

کارخانَہ چَلْنا

کارخانہ چلانا کا لازم

کارخانَہ رَکْھنا

طرزِ عمل اپنانا ، کاروبار چلانا ، زندگی بسر کرنا.

کارخانَہ پَھیلانا

کاروبار شروع کرنا ، نج بیوپار کرنا ، تجارت کا ڈھچر ڈالنا.

کارخانَہ اَبْتَر ہونا

معاملے کا خراب ہو جانا ، کام بگڑنا ؛ نظم و نسق کی صورتِ حال خراب ہونا.

کارخانَہ جاری رَکھنا

دنیا اور دنیا کے کاروبار کو برقرار رکھنا ، قائم رکھنا.

کارخانَہ جاری ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

کارخانَہ چالُو ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

کارخانَہ جاری رَہنا

کام چلنا ، معاملات نمٹنا ، دھندا ہونا.

کارخانَۂ قُدْرَت

کارخانۂ الٰہی، دنیا و کاروبارِ دنیا، مظاہراتِ فطرت، دنیا میں ہونے والے معاملات

اَمِیری کارخانَہ ہے

(لفظاََ) امیروں سے ٹھاٹ ہیں

اَمِیرانَہ کارخانَہ ہے

رک: امیری کارخانہ ہے

نِیل کا کارخانَہ

وہ جگہ جہاں نیل تیار کیا جاتا ہے ، نیل کا حوض

ہَوا کا کارخانَہ

اعتبارکا کام، ساکھ پر چلنے والا کام، (مجازاً) ناپائیدار کام

لا اُبالی کارخانَہ

جہاں کسی کی پروا نہ کی جائے، نہایت بدانتظامی، افراتفری، پھوہڑپن کا رویہ

دُنیا کا یَہی کارخانَہ ہے

ایسے محل پر کہتے ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ دنیا کو ایک حالت پر قرار نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارخانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارخانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone