تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹْھ دھَرمی" کے متعقلہ نتائج

ہَٹْھ دھَرمی

اڑیل پن، ضد کرنے کی حالت، ضد کرنے کا عمل یا کیفیت، حق اور ناحق، صحیح اور غلط کا خیال چھوڑ اپنے دعوے پرقائم رہنا، دوسرے کی بات ذرا بھی نہ ماننا، اپنے مسلک یا عقیدہ کی بات پر اڑے رہنا، تنگ نظری، کٹر پن

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹْھ دھَرمی کے معانیدیکھیے

ہَٹْھ دھَرمی

haTh-dharmiiहठ-धर्मी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

ہَٹْھ دھَرمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اڑیل پن، ضد کرنے کی حالت، ضد کرنے کا عمل یا کیفیت، حق اور ناحق، صحیح اور غلط کا خیال چھوڑ اپنے دعوے پرقائم رہنا، دوسرے کی بات ذرا بھی نہ ماننا، اپنے مسلک یا عقیدہ کی بات پر اڑے رہنا، تنگ نظری، کٹر پن
  • ناانصافی، بد معاملگی، بے ایمانی
  • احسان فراموشی، ناشکرگزاری

Urdu meaning of haTh-dharmii

  • Roman
  • Urdu

  • a.Diyal pan, zid karne kii haalat, zid karne ka amal ya kaifiiyat, haq aur naahaq, sahii aur Galat ka Khyaal chho.D apne daave par qaayam rahnaa, duusre kii baat zaraa bhii na maannaa, apne maslak ya aqiidaa kii baat par a.De rahnaa, tanganazrii, kaTTarpan
  • naa.insaafii, bad mu.aamalgii, be.iimaanii
  • ehsaanafraamoshii, na shukraguzaarii

English meaning of haTh-dharmii

Noun, Feminine

हठ-धर्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हठ करने की क्रिया या गुणवत्ता, ज़िद करने की हालत, सत्य असत्य, उचित अनुचित का विचार छोड़कर अपनी बात पर जमे रहना, दूसरे की बात ज़रा भी न मानना, अपने मत या संप्रदाय की बात लेकर अड़ने की क्रिया या प्रवृत्ति, विचारों की संकीर्णता, कट्टरपन, हठ, अड़ियलपन, दुराग्रह
  • अन्याय, अधर्म, बेईमानी
  • कृतघ्नता, नमकहरामी

ہَٹْھ دھَرمی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَٹْھ دھَرمی

اڑیل پن، ضد کرنے کی حالت، ضد کرنے کا عمل یا کیفیت، حق اور ناحق، صحیح اور غلط کا خیال چھوڑ اپنے دعوے پرقائم رہنا، دوسرے کی بات ذرا بھی نہ ماننا، اپنے مسلک یا عقیدہ کی بات پر اڑے رہنا، تنگ نظری، کٹر پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹْھ دھَرمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹْھ دھَرمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone