تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل غَنی تو کیا کَمی" کے متعقلہ نتائج

دِل غَنی تو کیا کَمی

جس کے دل میں جذبۂ سخاوت ہوتا ہے وہ خرچ کرنے میں دریغ نہیں کرتا

اَللہ غَنی تو کاہے کی کَمی

خدا کے پاس سب کچھ ہے اگر وہ چاہے تو ایک دم میں امیر بنا دے

دِل لَگا گَدِھی سے تو پَری کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

دِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

دو دِل راضی تو کیا کَرے قاضی

فریقین کی رضا مندی میں حاکم دخل نہیں دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا نقصان نہیں پہنچا سکتا

جَب دو دِل راضی تو کیا کَرے گا قاضی

فریقین کی رضامندی میں حاکم دخل نہین دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا شخص نقصان نہیں پہن٘چا سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل غَنی تو کیا کَمی کے معانیدیکھیے

دِل غَنی تو کیا کَمی

dil Ganii to kyaa kamiiदिल ग़नी तो क्या कमी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دِل غَنی تو کیا کَمی کے اردو معانی

  • جس کے دل میں جذبۂ سخاوت ہوتا ہے وہ خرچ کرنے میں دریغ نہیں کرتا

Urdu meaning of dil Ganii to kyaa kamii

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke dil me.n jazba-e-saKhaavat hotaa hai vo Kharch karne me.n dareG nahii.n kartaa

दिल ग़नी तो क्या कमी के हिंदी अर्थ

  • जिसके हृदय में उदारता होती है, वह ख़र्च करने से नहीं हिचकिचाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل غَنی تو کیا کَمی

جس کے دل میں جذبۂ سخاوت ہوتا ہے وہ خرچ کرنے میں دریغ نہیں کرتا

اَللہ غَنی تو کاہے کی کَمی

خدا کے پاس سب کچھ ہے اگر وہ چاہے تو ایک دم میں امیر بنا دے

دِل لَگا گَدِھی سے تو پَری کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

دِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

دو دِل راضی تو کیا کَرے قاضی

فریقین کی رضا مندی میں حاکم دخل نہیں دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا نقصان نہیں پہنچا سکتا

جَب دو دِل راضی تو کیا کَرے گا قاضی

فریقین کی رضامندی میں حاکم دخل نہین دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا شخص نقصان نہیں پہن٘چا سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل غَنی تو کیا کَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل غَنی تو کیا کَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone