تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکْنا مُنھ پیٹ خالی" کے متعقلہ نتائج

چِکْنا مُنھ پیٹ خالی

من٘ھ پر رونق پیٹ کا اللہ ہی بیلی، ظاہری ٹیم ٹام کی نسبت کہتے ہیں.

مُنہ چِکْنا پیٹ خالی

ظاہر آراستہ باطن خستہ حال، خالی شیخی ہی شیخی

کولُھو کی رَکْھوالی، مُنْہ چِکْنا پیٹ خالی

ایسا کام جس میں بظاہر نفع نظر آئے مگر درحقیقت کچھ فائدہ نہ ہو.

دِلّی کی دِل والی مُنھ چِکْنا پیٹ خالی

اس موقع پر مستعمل کہ بیسہ پاس نہ ہو اور سفید پوشی یا ظاہری رکھ رکھاؤ باقی ہو ، یا اصل میں کچھ نہ ہو مگر ظاہر ٹیم ٹام ہو .

دِلّی کی دال والی مُنہ چِکْنا پیٹ خالی

دِلّی کی دال بیچنے والی کی بِکری بہت کم ہوتی ہے ، اس لیے خستہ حال رہتی ہے ؛ دلّی میں عموماً گوشت کھایا جاتا ہے اس لیے دال کے خریدار کم ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکْنا مُنھ پیٹ خالی کے معانیدیکھیے

چِکْنا مُنھ پیٹ خالی

chiknaa mu.nh peT KHaaliiचिकना मुँह पेट ख़ाली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چِکْنا مُنھ پیٹ خالی کے اردو معانی

  • من٘ھ پر رونق پیٹ کا اللہ ہی بیلی، ظاہری ٹیم ٹام کی نسبت کہتے ہیں.

Urdu meaning of chiknaa mu.nh peT KHaalii

  • Roman
  • Urdu

  • munh par raunak peT ka allaah hii belii, zaahirii Tiim Taum kii nisbat kahte hai.n

चिकना मुँह पेट ख़ाली के हिंदी अर्थ

  • मुंह पर रौनक पेट का अल्लाह ही बेली, ज़ाहिरी टीम टॉम की निसबत कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِکْنا مُنھ پیٹ خالی

من٘ھ پر رونق پیٹ کا اللہ ہی بیلی، ظاہری ٹیم ٹام کی نسبت کہتے ہیں.

مُنہ چِکْنا پیٹ خالی

ظاہر آراستہ باطن خستہ حال، خالی شیخی ہی شیخی

کولُھو کی رَکْھوالی، مُنْہ چِکْنا پیٹ خالی

ایسا کام جس میں بظاہر نفع نظر آئے مگر درحقیقت کچھ فائدہ نہ ہو.

دِلّی کی دِل والی مُنھ چِکْنا پیٹ خالی

اس موقع پر مستعمل کہ بیسہ پاس نہ ہو اور سفید پوشی یا ظاہری رکھ رکھاؤ باقی ہو ، یا اصل میں کچھ نہ ہو مگر ظاہر ٹیم ٹام ہو .

دِلّی کی دال والی مُنہ چِکْنا پیٹ خالی

دِلّی کی دال بیچنے والی کی بِکری بہت کم ہوتی ہے ، اس لیے خستہ حال رہتی ہے ؛ دلّی میں عموماً گوشت کھایا جاتا ہے اس لیے دال کے خریدار کم ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکْنا مُنھ پیٹ خالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکْنا مُنھ پیٹ خالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone