تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچُھوت" کے متعقلہ نتائج

اَچُھوت

جسے چھونے یا پاس بٹھانے سے گریز کی جائے، نجس، ناپاک

اَچُھوتی

رک : ' اچھوتا ' جس کی یہ تانیث ہے ۔

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اَچُھوتْنی

"اچھوت" کی یہ تانیث ہے، جسے چھوا نہ جاسکے، جو چھونے کے لائق نہ ہو

اَچُھوت پَن

اچھوت ہونے یا سمجھے جانے کی کیفیت، وہ بات جس کی بنا پر کسی کو اچھوت سمجھا جائے

اَچُھوت ذات

وہ ذات جس کے ساتھ اعلی ذات کے ہندو میل جول نہ رکھیں، جیسے چوہڑے، چمار

اَچُھوت کَرْنا

(کسی کی) چھوئی ہوئی چیز کو نجس سمجھنا ، چھوت چھات کی رسم کے مطابق برتاو کرنا .

اَچُھوت اُدھار

اچھوت قوموں کی ترقی،ان کی ترقی کے کام

اَچُھوت پَیدائی

(نباتات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

اَچُھوت سُدھار

اچھوت قوموں کی ترقی،ان کی ترقی کے کام

اَچُھوت پَیدائِشی

وہ پھل جو بغیر باروری کے پیدا ہوا ہو

اَچُھوت پَیدائِش

(نباتات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

اَچُھوتا پَن

اچھوتا ہونے کی کیفیت یا صورت حال ۔

اَچُھوتی کوکْھ

وہ عورت جس کا کوئی بچہ نہ مرا ہو

اَچُھوتا پِنْڈا

کنوار پن

اَچُھوتی صَحْنَک

بی بی فاطمہ زہرا کی نذر کا کھانا جسے بڑی احتیاط اور دیکھ بھال سے صرف پاک اور نیازی پرہیز گار بی بیان (بیشتر سیدانیاں) چکھتی ہیں ۔

اَچُھوتا پَیْدائی

(نباتیات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

اَچُھوتی کا ٹَکا

نیاز کا ٹکا جو الگ رکھا جاتا ہے اور کوئی اسے ہاتھ نہیں لگاتا ، (کنایۃً) سب سے الگ تھلگ رہنے والا ۔

جَنَم کا اَوْلِیا ، کَرْم کا بُھوت ، پَہْلے کَپُوت دُوجے اَچُھوت

اولیا کے گھر میں بھوت بھی پیدا ہوتے ہیں، ایسے مقع پر بولتے ہیں جب کسی شریف خاندان کا فرد غیر شریفانہ حرکات کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچُھوت کے معانیدیکھیے

اَچُھوت

achhuutअछूत

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَچُھوت کے اردو معانی

صفت

  • جسے چھونے یا پاس بٹھانے سے گریز کی جائے، نجس، ناپاک

اسم، مذکر

  • کمین ذات کا آدمی، شودر

شعر

Urdu meaning of achhuut

  • Roman
  • Urdu

  • jise chhuune ya paas biThaane se gurez kii jaaye, najis, naapaak
  • kamiin zaat ka aadamii, shuudr

English meaning of achhuut

Adjective

  • untouchable

Noun, Masculine

  • low-caste Hindu

अछूत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • न छूने योग्य, जिसे छूने या पास ना बिठाया जाये

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निम्न जाति का हिंदू, शूद्र

اَچُھوت کے مترادفات

اَچُھوت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَچُھوت

جسے چھونے یا پاس بٹھانے سے گریز کی جائے، نجس، ناپاک

اَچُھوتی

رک : ' اچھوتا ' جس کی یہ تانیث ہے ۔

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اَچُھوتْنی

"اچھوت" کی یہ تانیث ہے، جسے چھوا نہ جاسکے، جو چھونے کے لائق نہ ہو

اَچُھوت پَن

اچھوت ہونے یا سمجھے جانے کی کیفیت، وہ بات جس کی بنا پر کسی کو اچھوت سمجھا جائے

اَچُھوت ذات

وہ ذات جس کے ساتھ اعلی ذات کے ہندو میل جول نہ رکھیں، جیسے چوہڑے، چمار

اَچُھوت کَرْنا

(کسی کی) چھوئی ہوئی چیز کو نجس سمجھنا ، چھوت چھات کی رسم کے مطابق برتاو کرنا .

اَچُھوت اُدھار

اچھوت قوموں کی ترقی،ان کی ترقی کے کام

اَچُھوت پَیدائی

(نباتات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

اَچُھوت سُدھار

اچھوت قوموں کی ترقی،ان کی ترقی کے کام

اَچُھوت پَیدائِشی

وہ پھل جو بغیر باروری کے پیدا ہوا ہو

اَچُھوت پَیدائِش

(نباتات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

اَچُھوتا پَن

اچھوتا ہونے کی کیفیت یا صورت حال ۔

اَچُھوتی کوکْھ

وہ عورت جس کا کوئی بچہ نہ مرا ہو

اَچُھوتا پِنْڈا

کنوار پن

اَچُھوتی صَحْنَک

بی بی فاطمہ زہرا کی نذر کا کھانا جسے بڑی احتیاط اور دیکھ بھال سے صرف پاک اور نیازی پرہیز گار بی بیان (بیشتر سیدانیاں) چکھتی ہیں ۔

اَچُھوتا پَیْدائی

(نباتیات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

اَچُھوتی کا ٹَکا

نیاز کا ٹکا جو الگ رکھا جاتا ہے اور کوئی اسے ہاتھ نہیں لگاتا ، (کنایۃً) سب سے الگ تھلگ رہنے والا ۔

جَنَم کا اَوْلِیا ، کَرْم کا بُھوت ، پَہْلے کَپُوت دُوجے اَچُھوت

اولیا کے گھر میں بھوت بھی پیدا ہوتے ہیں، ایسے مقع پر بولتے ہیں جب کسی شریف خاندان کا فرد غیر شریفانہ حرکات کرے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچُھوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچُھوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone