تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرْد" کے متعقلہ نتائج

خُرْد

بزرگی کی ضد، چھوٹا، کم عمر

خُرْدہ

حصہ، ٹکرا، جز، پارچہ

خُرْد نَقْشَہ

خُردبین کا مُرتَب کردہ نقشہ، مائکرومیپ.

خُرْدَہ گو

فُضول بات کرنے والا.

خُرْد نامِیَہ

رک: خُرد جسم، نشوونما پانے والا بہت چھوٹا یا باریک جِسم.

خُرْد فَرادِیَہ

(سائنس) اِستعداد قوَتِ برقی کی پیمائش کے وحدہ کا دس لاکھواں حِصَہ.

خُرْدی

بڑے کی ضد، چھوٹا ہونا، چھٹائی

خُرْدَک

چھوٹا سا، خرد

خُرْدَہ مُرْدَہ

ٹُکڑے ٹُکڑے، گڈ مڈ، اُوپر تلے.

خُرْدَہ فَروش

گلی گلی پھر کر بیچنے والا، چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچنے والا، پرچون بیچنے والا

خُرْد جِسْمِیَّہ

رک : خُرد بینی جسامت.

خُرْدَہ کار

वाला, कठिन काम सुगमता से करनेवाला।

خُرْد مَحْل

امیر آدمیوں کا وہ مکان جہاں لونڈیاں رہتی ہوں

خُرْد جِسْم

رک : خُرد بینی جسامت.

خُرْد بُرْد

کھایا اُڑایا، مراد : چوری، خیانت، غبن

خُرْد چَشْم

(علم الابدان) چھوٹی آنکھ.

خُرْدَہ کَرْنا

روپیہ بُھنانا یا تُڑوانا، ریزگاری لینا، فروخت کرنا، بیچنا، کوڑے کر ڈالنا، بازار دِکھانا

خُرْدِیا

(لکھنؤ) خُردہ فروش، ریزگاری بیچنے والا، صرّاف

خُرْدِیَت

رک: خُردی.

خُرْدَہ گِیر

عیب جُو، نُکتہ چیں

خُرْد عُضْوِیات

(عالم تشریح) رک: خُرد حیاتیات.

خُرْدَہ پَیما

رک: خرد پیما.

خُرْداد

ایران میں تیسرے شمسی مہینے کا نام جو ہاڑ یعنی اساڑھ کےلگ بھگ ہوتا ہے

خُرْدَہ بیچْنا

پھٹکل بیچنا، تھورا بیچنا.

خُرْدَہ بِینی

معاملے کے نازک پہلو پر غور کرنا، تیزفہمی، باریک بینی، نکتہ شناسی

خُرْدَہ کاری

این٘ٹ اور چونے کا مضبوط کام، رنگ برنگے چھوٹے چھوٹے پتھر نصب کرنا، ریزہ کاری، مینا کاری، پچّی کاری

خُرْدَہ گِیری

خُردہ گیر کا اسم کیفیت، عیب جوئی، نکتہ چینی

خُرْد حَیاتِیاتی تَجْرَبَہ خانَہ

وہ کمرہ جہاں مُختلف کِیمیاوی عملیات اور خُردبین وغیرہ کے ذریعے کِسی مواد کے باریک ترین اجزا کا معائنہ کیا جائے مَعْمَل

خُرْد بِیں

microscope

خُرْد سال

کم عُمر، کم سن

خُرْد بِین

وہ آلہ جو چھوٹی سے چھوٹی اور باریک چیز کو بڑا دِکھاتا ہے ، کلاں بین.

خُرْدَۂ مِینا

شراب کی تلچھٹ، صراحی کےپیندے میں رہ جانے والی شراب.

خُرْد خام

ٹُکرے ٹُکڑے ، کٹا ہوا.

خُرْدَہ بِیں

باریک ہیں، دقیقیہ رس.

خُرْد بِینی

خُردبین کی مدد سے دیکھنا ، باریک بِینی.

خُرْد سالی

کمرعمری، چھوٹی عمر، خورد سالی، چھوٹا پن

خُرْد کَرنا

توڑنا، ٹُکڑے ٹُکڑے کرنا، ریزہ ریزہ کرنا.

خُرْد پَیما

باریک ذرّات یا چھوٹے فاصلے ناپنے کا آلہ ، مائکرو میٹر (Micrometer).

خُرْد نَوکا

(کبوتر بازی) ای قِسم کا کبوتر جِس کی چونچ چھوٹی ہوتی ہے.

خُرْدَہ پَیما پیچ

ایک آلہ جو پیمانہ کی شکل میں ہوتا ہے.

خُرْدَہ فَروشی

خردہ فروش کا اسم کیفیت، پھیری والے کا عمل، تھوک فروش کی ضد نیز چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچنا

خُرْد تَراش

وہ آلہ جِس سے کسی چیز کے باریک باریک ٹُکڑے خُرد بین سے دیکھنے کے لیے تراشے جاتے ہیں ، مائکروٹوم.

خُرْد بِینی عَضوِیات

رک : خرد بینی جسامت .

خُرْد پَیمائی

آلہ کے ذریعہ چھوٹی چیزوں یا چھوٹے فاصلوں کے ناپنے کا عمل.

خُرْد مِقْدار

معمولی، غیر معروف، کم رُتبہ.

خُرْد و کَبِیر

چھوٹا بڑا، بچَہ بوڑھا

خُرْد نامِیات

(حیاتیات) علم جراثیمیات، حیاتیات جرثومی یعنی چھوٹے موسوم یا باریک ذرّات نیز جِسموں کا عِلم جَس میں اس لاتعداد مخلوق کا مطالعہ کیا جاتا ہے جِسے خُردبین کی مدد کےبغیر نہیں دیکھا جا سکتا

خُرْد و کَلاں

رک: خُرد و کبیر، چھوٹا بڑا.

خُرْد نامِیاتی

(حیاتیات) علمِ خُرد نامیات سے متعلق.

خُرْد حَیاتِیات

حیاتیات جرثومی یعنی چھوٹے موسوم یا باریک ذرّات نیز جِسموں کا عِلم جَس میں اس لاتعداد مخلوق کا مطالعہ کیا جاتا ہے جِسے خُردبین کی مدد کےبغیر نہیں دیکھا جا سکتا

خُرْد و فَروشی

۔مونث۔ پھٹکل بیچنا۔

خُرْد بِینی جَسامَت

وہ موہوم اجسام جو خُردبین کی مدد کے بغیر نظر نہ آئیں.

خُرْد بِینیِ حَیات

Microbiology.

خُرْدَہ نَہ بُرْدَہ مُفْت کا دَرْدِ گُرْدَہ

حاصل نہ وصول بلا وجہ کی پریشانی.

ہِیلِ خُرْد

छोटी इलाइची ।।

کَٹائی خُرْد

چھوٹی کٹائی ، کٹائی خرد کو بھٹ کٹیا یا بھٹ کٹائی بھی کہتے ہیں.

حِصَّۂ خُرْد

lesser part or portion

مُرَکَّب خُرْد بِین

(طبیعیات) ایسی خردبین جس میں دو اندرونی اور دو خارجی شیشے ہوتے ہیں

سَگ باش بَرادَرِ خُرْد مَباش

better be a dog than a younger brother (i.e. younger brothers have to put up with the domineering attitudes of elder brothers)

سَگ باش بَرادَرِ خُرْد مَباش

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) چھوٹے بھائی کو بڑے کی اطاعت و فرمان٘برداری کرنی پڑتی ہے ، جو موجبِ زحمت ہے ، بڑے بھائی کے مقابلے میں چھوٹے بھائی کی توقیر نہیں ہوتی .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone