تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"organize" کے متعقلہ نتائج
organize کے لیے اردو الفاظ
organize کے اردو معانی
فعل
- (الف)تنظیم کرنا ، ساخت کرنا یا تشکیل دینا ، مربوط ڈھانچہ تیار کرنا (ب) نظم و ترتیب پیدا کرنا یا دوسرے کے معاملات کو سدھارنا ، سلجھانا۔.
- برط (الف) (کسی تجویز، تحریک یا منصوبے کی ) ابتدا کرنا ، طرح ڈالنا (ب) مہیا کرنا ، لانے کا انتظام کرنا یا ذمہ لینا:
- (اکثر مطلق) (الف) کسی سیاسی پارٹی یا مزدور انجمن کے ارکان بھرتی کرنا (ب) کوئی مزدور انجمن یا سیاسی جماعت قائم کرنا۔.
- مختلف اجزا کو مرتب کر کے مربوط ہیئت تشکیل دینا ، اجزا کو کل میں ڈھالنا ۔.
- (خصوصاً بطور organized صف ) نامیاتی بنانا ۔.
organize के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (अलिफ़)तंज़ीम करना , साख़त करना या तशकील देना , मरबूत ढांचा तैय्यार करना (ब) नज़म-ओ-तर्तीब पैदा करना या दूसरे के मुआमलात को सुधारना , सुलझाना।
- बरत (अलिफ़) (किसी तजवीज़, तहरीक या मंसूबे की ) इबतिदा करना , तरह डालना (ब) मुहय्या करना , लाने का इंतिज़ाम करना या ज़िम्मा लेना
- (अक्सर मुतलक़) (अलिफ़) किसी सयासी पार्टी या मज़दूर अंजुमन के अरकान भर्ती करना (ब) कोई मज़दूर अंजुमन या सयासी जमात क़ायम करना।
- मुख़्तलिफ़ अजज़ा को मुरत्तिब कर के मरबूत हैयत तशकील देना , अजज़ा को कल में ढालना ।
- (ख़ुसूसन बतौर organized सफ़ ) नामियाती बनाना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرْگَنْس چَراغ
شیشے کی نلی سے ڈھکی ہوئی سوت کی پرنی دار روشن بتی (جو معمولی بتی سے زیادہ اور بے دھواں رشنی ہے)
اَرْگَن
ایک قسم کا ساز جس میں ایک زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعہ سمائی جاتی ہے (آواز کو اونچا نیچا کرنے کے لیے چابیاں ہوتی ہیں، سروں کے لیے وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الایام میں یہ ساز خالی کدو سے بنتا اور زیادہ تر روم میں رائج تھا)
اَرْغَن
ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا
اَرْغَنُوں
ارغن، ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا
organ of corti
تشریح الاعضا: عضو کورٹی ؛ پستانی حیوانوں کے کان کا پردہ جو صوتی اشارات کو عصبی تّحر کات میں بدلتا ہے۔.
organ-grinder
پیپا ارغنوں (رک: BARREL ORGAN ) بجانے والا، ایسا ا رغنوں جس میں گھومنے والا بیلن لگا ہو۔.
organ-screen
آرائشی پردہ جو خصوصاً گرجا میں وسطی حصّے اور صلیب کے مشرقی حصّے کے درمیان ہوتا ہے ، جہاں ارغنوں رکھا جاتا ہے۔.
organic chemistry
نامیاتی کیمیا ، کاربن کے مرکبات سے تعلق رکھنے والا علم کیمیا (سادہ نمکیات کے علاوہ جیسے کاربونیٹس).
organizer
(الف) چیزوں کو سنبھال کر رکھنے کے لیے کوئی ظرف ، رسّی تھیلا ، بستہ، طبلق وغیرہ جس کے مختلف خانے ہوتے ہیں (ب) = PERSONAL ORGANIZER ۔.
organize
(الف)تنظیم کرنا ، ساخت کرنا یا تشکیل دینا ، مربوط ڈھانچہ تیار کرنا (ب) نظم و ترتیب پیدا کرنا یا دوسرے کے معاملات کو سدھارنا ، سلجھانا۔.
original print
چربہ یا چھاپا جو اصل کندہ کیے ہوئے چوبی نقش سے اتارا گیا ہو اور نقاش کی ذاتی نگرانی میں چھپا ہو؛ اصلی مطبوعہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (organize)
organize
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔