تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِدْقِ دِل سے" کے متعقلہ نتائج

صِدْقِ دِل سے

خلوص نیت سے، صاف دلی سے، تہ دل سے، بطیب خاطر

خُونِ دِل سے سِینچْنا

رک : خون جگر سے سینچنا ۔

گوشِ دل سے سُننا

ذوق و شوق سے سننا، توجہ یا انہماک سے سننا، یہ بات گوش دل سے سن رکھو

تَہِ دل سے

دل کی گہرائی کے ساتھ، سچے دل سے، خلوص کے ساتھ

خُونِ دِل سے ہاتھ بَھرْنا

کسی کے خون سے ہاتھ رنگنا ، قتل کا مرتکب ہونا ۔

آئینہ دل سے زنگِ کفر دور ہونا

مسلمان ہونا، ایمان لانا

صَفْحَۂ دِل سے مَحْو ہو جانا

بھول جانا.

زَن٘گِ کُفْر آئِینۂ دِل سے دُور ہونا

ایمان لانا، مسلمان ہونا

دِل سے دُعا نِکَلْنا

خلوصِ دل سے کسی کا بھلا چاہنا

دِل سے آہ نِکَلْنا

صدمے کے باعث دل سے ٹھنڈی یا گرم سانس ارادۃً نِکلنا

دِل سے آہ نِکالْنا

بد دعا دینا ، کوسنا ، صدمے سے کراہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صِدْقِ دِل سے کے معانیدیکھیے

صِدْقِ دِل سے

sidq-e-dil seसिद्क़-ए-दिल से

  • Roman
  • Urdu

صِدْقِ دِل سے کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • خلوص نیت سے، صاف دلی سے، تہ دل سے، بطیب خاطر

Urdu meaning of sidq-e-dil se

  • Roman
  • Urdu

  • Khuluus-e-niiyat se, saaf dillii se, taa dil se, batiib-e-Khaatir

English meaning of sidq-e-dil se

Persian, Arabic - Adverb

  • truthfully, sincerely

सिद्क़-ए-दिल से के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • सच्चे दिल से, साफ़ दिली से, ईमानदारी से, निष्ठा से, शुद्धता से, सच्‍चाई से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِدْقِ دِل سے

خلوص نیت سے، صاف دلی سے، تہ دل سے، بطیب خاطر

خُونِ دِل سے سِینچْنا

رک : خون جگر سے سینچنا ۔

گوشِ دل سے سُننا

ذوق و شوق سے سننا، توجہ یا انہماک سے سننا، یہ بات گوش دل سے سن رکھو

تَہِ دل سے

دل کی گہرائی کے ساتھ، سچے دل سے، خلوص کے ساتھ

خُونِ دِل سے ہاتھ بَھرْنا

کسی کے خون سے ہاتھ رنگنا ، قتل کا مرتکب ہونا ۔

آئینہ دل سے زنگِ کفر دور ہونا

مسلمان ہونا، ایمان لانا

صَفْحَۂ دِل سے مَحْو ہو جانا

بھول جانا.

زَن٘گِ کُفْر آئِینۂ دِل سے دُور ہونا

ایمان لانا، مسلمان ہونا

دِل سے دُعا نِکَلْنا

خلوصِ دل سے کسی کا بھلا چاہنا

دِل سے آہ نِکَلْنا

صدمے کے باعث دل سے ٹھنڈی یا گرم سانس ارادۃً نِکلنا

دِل سے آہ نِکالْنا

بد دعا دینا ، کوسنا ، صدمے سے کراہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِدْقِ دِل سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِدْقِ دِل سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone