Search results

Saved words

Showing results for "virgin"

virgin

achhuutaa

virgin queen

بن بیا ہی ملکہ، شہد کی مکھیوں کی ملکہ جو بارور نہ ہوئی ہو۔.

virgin wool

virgin honey

اچھوتا شہد، اچھوتے چھتّی سے لیا گیا شہد، وہ شہد جو چھتّی کو گرمائے یا نچوڑے بغیر حاصل کیا گیا ہو۔.

virgin comb

اچھوتا چھتّا، شہد کا چھتّا جس سے صرف ایک دفعہ شہد حاصل کیا گیا ہو اور نسل افزائی کے کبھی کام نہ آیا ہو۔.

virgin soil

نئی زمین

virgin mary

معصوم مریم

virgin birth

کنواری ولادت، یہ عقیدہ کہ حضرت عیسٰیؑ کنواری ماں سے پیدا ہوئے تھے۔.

virgin forest

اچھوتا جنگل، جسے کسی طرح چھیڑا نہ گیا ہو اور قدرتی حالت میں موجود ہو۔.

virgin's bower

کنج دوشیزہ ، تلسی کی قسم کی کوئی بیل،خصوصاً اس کی امریکی قسمClematis virginiana ۔.

virginia reel

شمالمی امریکہ ایک طرح کا دیہی ناچ۔.

virginity

bakaarat

virginium

ایک عنصر کا قدیم نام جو آج کل فرنیشیم کے نام سے مشہُور ہے

virginia creeper

شمالی امریکی بیل جسے خاص طور پر اس لیے لگایا جاتا ہے کہ خزاں میں اس کے پتّے بالکل لال ہو جاتے ہیں۔.

virginal

باکرانہ

virginia stock

ایک صلیب نما پودا جس پر سفید یا گلابی پھول آتے ہیں۔.

verging

jhukaa

vestal virgin

یونان عہد عتیق: ویستا دیوی کی کنیا، کوئی کنواری لڑکی جسے ویستا دیوی کے نام کر دیا گیا ہو ا ور جس نے پاک دامن رہنے کی قسم کھائی ہو؛ اُسے دیوی کی قربان گاہ پرمقدّس آ گ روشن رکھنے کی ذمے داری بھی نبھانی ہوتی تھی۔.

vergence

آنکھوں کی حرکت

vairaagnii

تارک الدنیا عورت ، جوگن ، بیراگنی

vergency

میلان

Urdu words for virgin

virgin

ˈvɜː.dʒɪn

virgin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अफ़ीफ़ा
  • दोशीज़ा
  • अज़्रा
  • कन्या
  • बाकिरा
  • लड़की या जवान औरत जिस से अभी तक मुबाशरत ना की गई हो
  • अछूती औरत
  • कुंवारी
  • नाकतख़दा
  • माद्दा जानवर जिस से अभी जुफ़्ती ना की गई हो
  • (हशरयात) माद्दा कीड़ा जो नर की जुफ़्ती के बगै़र अंडे दे
  • (नुजूम, फ़लकियात) सनबला
  • कन्या
  • मनतक़ऩ अल्बर विज के छिटे बुरज का नाम
  • (कलीसयात) कुंवारी
  • ग़ैर शादीशुदा
  • मज़हबी औरत जिस ने कुंवारी रहने का अह्द क्या हो
  • (बड़े V से) (कलीसयात) हज़रत ईसा आ की वालिदा जनाब मर्यम जिन के नाम से पहले उमूमन the बराए इस्म-ए-मारफ़ा लगाया जाता है
  • नीज़: Blessed Virgin~Virgin Mar

virgin کے اردو معانی

  • عفیفہ
  • دوشیزہ
  • عذرا
  • کنیا
  • باکرہ
  • لڑکی یا جوان عورت جس سے ابھی تک مباشرت نہ کی گئی ہو
  • اچھوتی عورت
  • کنواری
  • ناکتخدا
  • مادہ جانور جس سے ابھی جفتی نہ کی گئی ہو
  • (حشریات) مادہ کیڑا جو نر کی جفتی کے بغیر انڈے دے
  • (نجوم، فلکیات) سنبلہ
  • کنیا
  • منطقة البروج کے چھٹے برج کا نام
  • (کلیسیات) کنواری
  • غیر شادی شدہ
  • مذہبی عورت جس نے کنواری رہنے کا عہد کیا ہو
  • (بڑے V سے) (کلیسیات) حضرت عیسیٰ ؑ کی والدہ جناب مریم جن کے نام سے پہلے عموماً the برائے اسم معرفہ لگایا جاتا ہے
  • نیز: Blessed Virgin~Virgin Mary

Related searched words

virgin

achhuutaa

virgin queen

بن بیا ہی ملکہ، شہد کی مکھیوں کی ملکہ جو بارور نہ ہوئی ہو۔.

virgin wool

virgin honey

اچھوتا شہد، اچھوتے چھتّی سے لیا گیا شہد، وہ شہد جو چھتّی کو گرمائے یا نچوڑے بغیر حاصل کیا گیا ہو۔.

virgin comb

اچھوتا چھتّا، شہد کا چھتّا جس سے صرف ایک دفعہ شہد حاصل کیا گیا ہو اور نسل افزائی کے کبھی کام نہ آیا ہو۔.

virgin soil

نئی زمین

virgin mary

معصوم مریم

virgin birth

کنواری ولادت، یہ عقیدہ کہ حضرت عیسٰیؑ کنواری ماں سے پیدا ہوئے تھے۔.

virgin forest

اچھوتا جنگل، جسے کسی طرح چھیڑا نہ گیا ہو اور قدرتی حالت میں موجود ہو۔.

virgin's bower

کنج دوشیزہ ، تلسی کی قسم کی کوئی بیل،خصوصاً اس کی امریکی قسمClematis virginiana ۔.

virginia reel

شمالمی امریکہ ایک طرح کا دیہی ناچ۔.

virginity

bakaarat

virginium

ایک عنصر کا قدیم نام جو آج کل فرنیشیم کے نام سے مشہُور ہے

virginia creeper

شمالی امریکی بیل جسے خاص طور پر اس لیے لگایا جاتا ہے کہ خزاں میں اس کے پتّے بالکل لال ہو جاتے ہیں۔.

virginal

باکرانہ

virginia stock

ایک صلیب نما پودا جس پر سفید یا گلابی پھول آتے ہیں۔.

verging

jhukaa

vestal virgin

یونان عہد عتیق: ویستا دیوی کی کنیا، کوئی کنواری لڑکی جسے ویستا دیوی کے نام کر دیا گیا ہو ا ور جس نے پاک دامن رہنے کی قسم کھائی ہو؛ اُسے دیوی کی قربان گاہ پرمقدّس آ گ روشن رکھنے کی ذمے داری بھی نبھانی ہوتی تھی۔.

vergence

آنکھوں کی حرکت

vairaagnii

تارک الدنیا عورت ، جوگن ، بیراگنی

vergency

میلان

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (virgin)

Name

Email

Comment

virgin

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone