Search results

Saved words

Showing results for "temple"

temple

agyaarii

temple block

چوبی چوٹ سے یا ٹھونک کر بجائے جانے والے (ضربیلے) ساز کی ایک قسم ، ایک کھوکھلا لکڑی کا خول جسے ڈنڈی سے بجاتے ہیں ۔.

templed

معبد والا

templet

کا متبادل-.

template

qaalib

templar

وکیل ، قانونی پیرو کار یا قانون کا طالب علم جس کا لندن کی عمارت Temple میں اپنا دفتر یا کمرہ ہو۔.

fire temple

aatish-kada

Urdu words for temple

temple

ˈtem.pəl

temple के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मंदिर
  • माबद
  • शिवाले
  • इमारत या जगह जो देवी, देवताओं की पूजा के लिए मख़सूस हो
  • यहूदीयों का इबादतखाना, ख़ुसूसन तजदीद शूदा मज़हबी मजलिस के इलम बर्दारों का
  • प्रोटैस्टैंट ईसाईयों का गिरजा ख़ुसूसन फ़्रांस में
  • मारमन ईसाई फ़िरक़े का किलीसा
  • फ़्री मेसन बिरादरी Knights Templers की इमारत
  • एक बड़ी और खुली इमारत जो अवामी इस्तिमाल के लिए वक़्फ़ हो
  • कोई जगह या शैय जो ख़ाना-ए-ख़ुदा की तरह या जिस में ख़ुदा की मौजूदगी महसूस हो जैसे किसी ईसाई का जिस्म
  • (बड़े T से) क़दीम यरूशलम के तीन मशहूर मुआबिद में से कोई एक जो यहोदाह की इबादतगाह के लिए वक़्फ़ था
  • अज़्मिना वुसता के "Templers" इदारों में से कोई एक
  • इन में से एक लंदन में और दूसरा पैरिस में है, इमारतों के दो गिरोहों में से कोई एक जो लंदन में टमपलर के साबिक़ा इदारे की जगह हैं

temple کے اردو معانی

  • مندر
  • معبد
  • شواله
  • عمارت یا جگہ جو دیوی، دیوتاؤں کی پوجا کے لیے مخصوص ہو
  • یہودیوں کا عبادت خانہ، خصوصاً تجدید شدہ مذہبی مجلس کے علم برداروں کا
  • پروٹسٹنٹ عیسائیوں کا گرجا خصوصاً فرانس میں
  • مارمن عیسائی فرقے کا کلیسا
  • فری میسن برادری Knights Templers کی عمارت
  • ایک بڑی اور کھلی عمارت جو عوامی استعمال کے لیے وقف ہو
  • کوئی جگہ یا شے جو خانۂ خدا کی طرح یا جس میں خدا کی موجودگی محسوس ہو جیسے کسی عیسائی کا جسم
  • (بڑے T سے) قدیم یروشلم کے تین مشہور معابد میں سے کوئی ایک جو یہوداہ کی عبادت گاہ کے لیے وقف تھا
  • ازمنہ وسطیٰ کے "Templers" اداروں میں سے کوئی ایک
  • ان میں سے ایک لندن میں اور دوسرا پیرس میں ہے، عمارتوں کے دو گروہوں میں سے کوئی ایک جو لندن میں ٹمپلر کے سابقہ ادارے کی جگہ ہیں

Related searched words

temple

agyaarii

temple block

چوبی چوٹ سے یا ٹھونک کر بجائے جانے والے (ضربیلے) ساز کی ایک قسم ، ایک کھوکھلا لکڑی کا خول جسے ڈنڈی سے بجاتے ہیں ۔.

templed

معبد والا

templet

کا متبادل-.

template

qaalib

templar

وکیل ، قانونی پیرو کار یا قانون کا طالب علم جس کا لندن کی عمارت Temple میں اپنا دفتر یا کمرہ ہو۔.

fire temple

aatish-kada

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (temple)

Name

Email

Comment

temple

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone