Search results
Saved words
Showing results for "son"
Urdu words for son
son के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बेटा
- पिसर
- पोत
- लड़का
- ख़लफ़
- फ़र्ज़ंद
- अपने वालदैन की औलाद नरैना या मुज़क्कर बच्चा
- कोई मर्द औलाद
- वो जो फ़र्ज़ंदी के रिश्ते से मुंसलिक हो
- वो नरैना औलाद या मुतनफ़्फ़िस जो शादी, तबनीत या मुहब्बत के एतबार से बेटा हो, जैसे रज़ाई, सौतेला या दामाद
- अपने से बहुत छोटे को, उम्र रसीदा लोगों या मज़हबी मंसब वालों के बुलाने का एक अंदाज़ तख़ातब
- किसी जगह या मुलक का बासी
- (बड़े S से) तस्लीस में दूसरी शख़्सियत यानी यसवा मसीह, इस सूरत में पहले the लगाते हैं
- नीज़ : Son of God और Son of Ma
son کے اردو معانی
- بیٹا
- پسر
- پوت
- لڑکا
- خلف
- فرزند
- اپنے والدین کی اولاد نرینہ یا مذکر بچہ
- کوئی مرد اولاد
- وہ جو فرزندی کے رشتے سے منسلک ہو
- وہ نرینہ اولاد یا متنفس جو شادی، تبنیت یا محبت کے اعتبار سے بیٹا ہو، جیسے رضاعی، سوتیلا یا داماد
- اپنے سے بہت چھوٹے کو، عمر رسیدہ لوگوں یا مذہبی منصب والوں کے بلانے کا ایک انداز تخاطب
- کسی جگہ یا ملک کا باسی
- (بڑے S سے) تثلیث میں دوسری شخصیت یعنی یسوع مسیح، اس صورت میں پہلے the لگاتے ہیں
- نیز : Son of God اور Son of Man
Related searched words
sonaa
gold, bullion, golden ray of sun, sunlight, riches, wealth, thing of real and unalterable value, something very beneficial (esp. for health), very noble person
son-kelaa
کیلے کی ایک قسم جو نہایت میٹھی خوشبودار اور جسامت میں بہت چھوٹی ہوتی ہے ، جیسا کیلا ، چنپا کیلا .
son-chi.Dii
ایک پرن٘د جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کی طرح چمکدار نِیلگوں ہوتا ہے، بظاہر سارا سِیاہ معلوم ہوتا ہے مگر جب اُڑتا ہے تو اس کی دونوں بغلوں میں سُرخ اور زرد پروں کے گُچھے دِکھائی دیتے ہیں ، ایک اچھے شگون کا پرندہ .
son-kev.Daa
ایک پودا جس کے پھول کا رن٘گ سفید مائل ہوتا ہے، کیتکی مرہٹے اس کو سفید کیوڑہ اور کیتکی کو ... پیلا کبوڑہ بولتے ہیں ان کی زبان میں اول کے لیے شوبت کیوڑہ اور دوم کے لیے سون کیوڑہ الفاظ ہیں .
son et lumière
کسی تا ریخی عمارت پر رات کے وقت ایک تقریب جس میں روشنی کے اثرات اور ریکا رڈوں کے ذریعے اس کی تاریخ ڈرامائی انداز میں بیان کی جا تی ہے [فر: صوت و نور].
sonnet
چودہ مصرعوں کی نظم جس میں قافیوں کی ترتیب مختلف صورتوں میں مختلف ہوتی ہے اور عموماً ہر مصرعے میں ۱۰ ماترے۔.
sonde
فضا پیما، ایک آلہ جو فضا میں مو سمی معلومات حاصل کرنے کے لیے چھوڑا جا تا ہے خصوصاً RADIOSONDE.
sonaar-desh
سونے جیسا ملک ، سنہرا ملک ، مراد : بنگلہ دیش جہاں سنہری ریشے کا پٹ سن کثرت سے ہوتا ہے . جہاں کی زمین بہت زرخیز اور نفع بخش ہے .
sonaa-motii
(نباتیات) بابونہ کی ایک قسم جس کی پنکھڑیاں زرد نلی کی مانند ہوتی ہیں ، زرد پھولوں والا بابونہ .
sonaa-paasaa
(نیاراگری) صرافے کی کاروباری زبان میں اس لفظ (پاسا) کا مفہوم، ولایتی کارخانوں کے صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲۰ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا کے لیے مخصوص ہوگیا ہے.
song sparrow
شمالی امریکا کی ایک گھریلو چڑیا سے ملتی ہوئی سُریلی چڑیا، ورسہ یا نیل چڑیا کی ہم اصل Melospiza melodia.
sonaa-paasa
(نیاراگری) صرافے کی کاروباری زبان میں اس لفظ (پاسا) کا مفہوم، ولایتی کارخانوں کے صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲۰ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا کے لیے مخصوص ہوگیا ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (son)
son
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone