Search results
Saved words
Showing results for "pioneer"
Urdu words for pioneer
pioneer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पेश क़दम
- पहल कार
- इन अश्ख़ास में से कोई एक शख़्स जो सब से पहले किसी ख़ित्ते में दाख़िल हुए या आबाद हुए और उसे दूसरों के क़बज़े और तरक़्क़ीयाती कामों के लिए खोल दिया
- (मजाज़न) इन अश्ख़ास में से कोई एक जो किसी तहक़ीक़, मुहिम या तरक़्क़ी के मैदान में सब से पहले या सब से ज़्यादा इबतिदाई ज़माने में आया हो
- अगले ज़माने में पियादा फ़ौज का यूनिट/ वहदत जिस के सपुर्द सड़कें बनाने या मुरम्मत करने और इसी किस्म का कोई और काम करने की ज़िम्मेदारी होती थी
- (हयातयात) एक जानवर या एक पौदे का माहौली एतबार से ना मुवाफ़िक़ ख़ित्ते में दाख़िल होने और ज़िंदा रहने का अमल
pioneer کے اردو معانی
- پیش قدم
- پہل کار
- اُن اشخاص میں سے کوئی ایک شخص جو سب سے پہلے کسی خطے میں داخل ہوئے یا آباد ہوئے اور اُسے دوسروں کے قبضے اور ترقیاتی کاموں کے لیے کھول دیا
- (مجازاً) ان اشخاص میں سے کوئی ایک جو کسی تحقیق، مہم یا ترقی کے میدان میں سب سے پہلے یا سب سے زیادہ ابتدائی زمانے میں آیا ہو
- اگلے زمانے میں پیادہ فوج کا یونٹ/ وحدت جس کے سپرد سڑکیں بنانے یا مرمت کرنے اور اسی قسم کا کوئی اور کام کرنے کی ذمہ داری ہوتی تھی
- (حیاتیات) ایک جانور یا ایک پودے کا ماحولی اعتبار سے ناموافق خطے میں داخل ہونے اور زندہ رہنے کا عمل
Related searched words
paa.n.D
(وہ عورت) جس کے پستان چھوٹے ہوں یا بالکل نہ ہوں یا جس کے پستانوں میں دودھ نہ ہو (وہ عورت) جس کا رحم بہت چھوٹا اور مباشرت کے قابل نہ ہو
pan-aa.D
(تعمیرات) سیسے کی چادریں جو مکان کے دوسرے حصے میں پانی کے چڑھنے کے احتمال کو روکنے کے لیے لگائی جائیں.
paniir ke saath KHushkaa khaa.o
mind your own business and be happy, used to tell somebody to pay attention to his/her affairs, not other people’s
paniir chaTaanaa
flatter, bring someone under control, make someone an ally, tame, especially a difficult man by giving gifts
pai.n.D bharnaa
کسی دینا یا مقدس مقام کی طرف پیر ناپتے چلنا ؛ اس طرح قسم کھانا کہ تو سچ بولتا ہے تو گنّگا کی طرف چارپین٘ڑ بھر جا.
pandora's box
کوئی عمل جو مسلسل خرابیوں کا سبب بن جائے [یونانی دیو مالا میں وہ صندوق جس میں پہلی فانی عورت پنڈورا کے ہاتھوں تمام انسانی آلام ابل پڑے تھے اور صرف ’امید‘بچ گئی تھی].
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (pioneer)
pioneer
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone