Search results
Saved words
Showing results for "party"
Urdu words for party
party के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पार्टी
- जत्था
- गरोए
- फ़िरक़े
- ज़मुरा
- झुंड
- मंडली
- हिज़्ब
- जमात
- कोई शख़्स या अश्ख़ास की एक तादाद जो मक़सद या राय में मुत्तफ़िक़ हो कर किसी मसले, मुबाहिसे या मुक़ाबले की एक जानिब को इख़तियार कर ले
- अश्ख़ास का एक गिरोह जो बाअज़ मख़सूस सयासी नज़रियों पर मुत्तफ़िक़ हो गया हो और इस अमर की कोशिश कर रहा हो कि अपने उम्मीदवारों को किसी ओहदे के लिए मुंतख़ब किराए
- एक समाजी इजतिमा या मदऊ मेहमानों की ज़याफ़त जैसे एक निजी घर में या किसी और जगह
- दावत
- अश्ख़ास का एक गिरोह जो किसी मख़सूस मक़सद के लिए जमा हुआ हो
- फ़रीक़ वो जो किसी मुआमले में शरीक होता है या इस के साथ ताल्लुक़-ए-ख़ातिर रखता है
- (क़ानून) एक शख़्स या अश्ख़ास जो किसी क़ानूनी मुआमले से वास्ता रखते हूँ
- एक शख़्स
- कोई मख़सूस फ़र्द
party کے اردو معانی
- پارٹی
- جتھا
- گروه
- فرقه
- زمرہ
- جھنڈ
- منڈلی
- حزب
- جماعت
- کوئی شخص یا اشخاص کی ایک تعداد جو مقصد یا رائے میں متفق ہو کر کسی مسئلے، مباحثے یا مقابلے کی ایک جانب کو اختیار کر لے
- اشخاص کا ایک گروہ جو بعض مخصوص سیاسی نظریوں پر متفق ہو گیا ہو اور اس امر کی کوشش کر رہا ہو کہ اپنے امیدواروں کو کسی عہدے کے لیے منتخب کرائے
- ایک سماجی اجتماع یا مدعو مہمانوں کی ضیافت جیسے ایک نجی گھر میں یا کسی اور جگہ
- دعوت
- اشخاص کا ایک گروہ جو کسی مخصوص مقصد کے لیے جمع ہوا ہو
- فریق وہ جو کسی معاملے میں شریک ہوتا ہے یا اس کے ساتھ تعلق خاطر رکھتا ہے
- (قانون) ایک شخص یا اشخاص جو کسی قانونی معاملے سے واسطہ رکھتے ہوں
- ایک شخص
- کوئی مخصوص فرد
Related searched words
party-poop
عوام: شمالی امریکا (نیز party-pooper) خصوصاً: رنگ میں بھنگ ڈالنے والا، سماجی تفریح میں اداسی کی فضا پیدا کرنے والا۔.
party popper
ایک مشین جس کے ذریعے تیزی سے کاغذ کی جھنڈیاں اچھالی جاتی ہیں، مقصد پارٹیوں میں تفریح پیدا کرنا ہے۔.
party-baazii
(often used in a bad sense) a set of people acting together with a common interest or purpose, grouping, factionalism
party-politics
ایسی سیاست یا ایسا سیاسی عمل جس میں مفاد عامہ کی بجاے کسی مخصوص گروہ کا مفاد مسلط یا وابستہ ہو.
republican party
ریاستہائے متحدہ امریکا کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں سے ایک جو مرکز کے اختیارات میں تخفیف کی قائل ہے (قب: DEMOCRATIC PARTY ) ۔.
warehouse party
مال گودام پارٹی، مال گودام یا کسی ملتی جلتی عمارت میں ہونے والی کوئی بڑی (عموماً غیرقانونی)دعوت عام جس میں رقص کا انتظام بھی ہو۔.
working party
برط کار گزار جماعت، لوگوں کی جماعت جسے کسی خاص مسئلے کا جائزہ لینے یا کسی سوال پر مشورہ دینے کے لیے مامور کیا جائے۔.
charter-party
جہاز کے مالک اور تاجر کے درمیان جہاز کرائے پر لینے اور مال پہنچانے کے معاہدے کی دستاویز.
Gadar-party
ہندوستانی محبان وطن کی ایک جماعت جن کا اصول یہ ہے کہ ہندوستان میں بغاوت کرکے انگریزوں کو نکال دیا جائے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (party)
party
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone