Search results

Saved words

Showing results for "muscle"

muscle

عضلہ

muscled

پٹھا

smooth muscle

بن دھاری کا عضلہ جو عمو ماً مقعر اعضا میں ہو تا اور اضطراری عمل میں کام آتا ہے۔.

opponent muscle

ایک عضلہ جس کی بدولت ہاتھ کا انگوٹھا اسی ہاتھ کی انگلیوں کے سامنے آسکتا ہے۔.

striated muscle

تشریح الاعضا: انقباضی (سکڑنے والے) ریشوں والا عضلہ ( پٹھا) جس کے ریشے خوردبین سے دھاریوں کی شکل میں ، ہڈیوں کے ساتھ جڑے ہو ئے نظر آتے ہیں؛ یہ عضلہ با لقصد ہلا یا جلاُ یا جا سکتا ہے۔.

involuntary muscle

mushkil

difficult, hard, painful

musalle

prayer mats

mushkile

ایک مشکل مسئلہ ، ایک دشوار معاملہ ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

mushkila

(مجازا ً) مسئلہ ۔

mushkile.n

difficulty, hardship

mushkilo.n

difficulty, hardship

misqalii

مصقل سے منسوب یا متعلق ، مصقل کی طرح کا ۔

musaqqala

بوجھل کیا ہوا ، جو بوجھل کیا گیا ہو ، ثقیل (ہا ، کے ساتھ) مخلوط ۔

misqala

(تصوف) ذکر الہٰی ، فکر اور شغل اور مراقبہ وغیرہ کہ اس کے سبب سے آئینہء قلب زنگِ نفسانیت اور خطرات سے پاک ہوتا ہے

Urdu words for muscle

muscle

ˈmʌs.əl

muscle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • 'उज़्व
  • पट्ठा
  • मछली
  • 'अज़्ला
  • लंबे रेशों पर मुश्तमिल बाफ़्त जो तहरीक पर सिकुड़ के जिस्मानी हरकत पैदा करती है
  • 'अज़्लाती बाफ़्तों पर मुश्तमिल सिकुड़ने वाला 'उज़्व
  • जिस्मानी क़ुव्वत
  • मुअस्सिर तवानाई
  • ('अवामी) क़ुव्वत या धमकी के ज़रि'ए क़ब्ज़ा करना या अपना रास्ता बनाना
  • ('अवामी) मजबूर करना या धमकी देना
  • मज़बूत बनाना

muscle کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • عضو
  • پٹھا
  • مچھلی
  • عضلہ
  • لمبے ریشوں پر مشتمل بافت جو تحریک پر سکڑ کے جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے
  • عضلاتی بافتوں پر مشتمل سکڑنے والا عضو
  • جسمانی قوت
  • مؤثر توانائی
  • (عوامی) قوت یا دھمکی کے ذریعے قبضہ کرنا یا اپنا راستہ بنانا
  • (عوامی) مجبور کرنا یا دھمکی دینا
  • مضبوط بنانا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (muscle)

Name

Email

Comment

muscle

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone