Search results
Saved words
Showing results for "holy"
Urdu words for holy
holy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- मुतबर्रिक
- पाक
- मुत्तक़ी
- मुक़द्दस
- फ़ना फ़ी अल्लाह
- मज़हबी इख़तियार के ज़रीये वक़्फ़
- ऐसी एहमीयत वाला जो इबादत और अक़ीदत पर मजबूर कर दे
- किलीसा या मज़हब की ख़िदमत के लिए वक़्फ़ हो जाने पर आला-ओ-अर्फ़ा मर्तबा हासिल कर लेने वाला
- आदात-ओ-अत्वार के लिहाज़ से मुक़द्दस
- पर हैबत
- इलोही असलीयत वाला
- भगत
- वली
- साहिब-ए-दिल
- वाजिब उल-ताज़ीम
- बेगुनाह
- मासूम
- पाकबाज़
- औलिया सिफ़त
- बेनफ़्स
- परहेज़गार
- मुक़द्दस मुक़ाम या जगह
holy کے اردو معانی
اسم، صفت
- متبرک
- پاک
- متقی
- مقدس
- فنا فی اللہ
- مذہبی اختیار کے ذریعے وقف
- ایسی اہمیت والا جو عبادت اور عقیدت پر مجبور کر دے
- کلیسا یا مذہب کی خدمت کے لیے وقف ہو جانے پر اعلیٰ و ارفع مرتبہ حاصل کر لینے والا
- عادات و اطوار کے لحاظ سے مقدس
- پر ہیبت
- الوہی اصلیت والا
- بھگت
- ولی
- صاحب دل
- واجب التعظیم
- بے گناہ
- معصوم
- پاکباز
- اولیا صفت
- بے نفس
- پرہیز گار
- مقدس مقام یا جگہ
Related searched words
holyaanaa
جہاز کا کسی چٹان سے ٹکرا کر جھکو لے کھانا ، ڈوبنے کی علامت ظاہر ہونا ، جھوکا کھانا ، چکرانا .
haaliya-e-maa'tuufa
(قواعد) فعل کی وہ صورت جو اپنے وقوع کے بعد دوسرے فعل کے وقوع پر دلالت کرے ، اردو میں فعل اول کے بعد علامت کر یا کے لگا کر دوسرے فعل سے سلسلہ قائم کر دیتے ہیں ، پہلا معطوف علیہ کہلاتا ہے دوسرا معطوف اور کر یا کے حرف عطف .
huliya bigaa.D denaa
اصل اور صحیح چیز کو مسخ کر دینا ، معیاری چیز کو گھٹیا بنانا (غیر ضروری تصرفات سے)
halyard
جہاز رانی: بادبانوں، مستولوں وغیرہ کو چڑھانے، اُتارنے کے لیے استعمال ہونے والا ر سّہ یا چرخی۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (holy)
holy
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone